تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَم" کے متعقلہ نتائج

کَم

وزن ، حجم یا تعداد میں کتنا (عموماً کیف کے ساتھ مستعمل).

کِم

کون، کس، کیا، کیسے، کہاں سے، کس لئے، کیوں

قُم

۱. اُٹھ کھڑا ہو ، اُٹھ بیٹھ ؛ جی اُٹھ ، کلمہ قُم باِذْنِ اللہ کا پہلا لفظ ( حضرت عیسیٰ السلام مُردے کو زندہ کرتے وقت یہ کلمہ کہا کرتے تھے یعنی اللہ کے حکم سے کھڑا ہوجا ) .

قَم

قبلِ مسیح ، حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے پہلے کا دور یا زمانہ .

کَم مایَہ

تھوڑی پونجی یا اثاثے والا، ٹٹ پونجیا، نادار، بے حیثیت، کم رتبہ

کَم پایَہ

چھوٹے یا گھٹیا درجے کا، کم حیثیت، کم رتبہ

کَم کَرْنا

گھٹانا، تخفیف کرنا، وضع کرنا، مہیا کرنا، کاٹنا، سُست کرنا، چال کم کرنا، اختصار کرنا، مختصر کرنا، بڑھے ہوئے کنکوے کو اُتارنا

کَم ہونا

کم کرنا کا لازم، تھوڑا ہونا، گھٹنا (مقدار یا تعداد میں)، وزن میں پورا نہ ہونا

کَم گو

کم سخن، کم بولنے والا، وہ شاعر جو کم یا کبھی کبھار شعر کہتا ہو، خاموش طیبعت

کَم نَظَر

کمزور یا تنگ نظر رکھنے والا، جس کی نگاہ تیز یا دوررس نہ ہو

کَم پَڑنا

(کسی چیز کا) ضرورت کے مطابق نہ ہونا، جتنی ضرورت ہے اتنی نہ ہونا، تھڑنا

کَم سُنْنا

کسی قدر بہرا ہونا، اونچا سننا

کَم عُمْر

کم سن، چھوٹی عمر کا، نونہال، نو عمر

کَم کَم

تھوڑا، ذرا سا، تھوڑا تھوڑا

کَم رَنگ

ہلکے یا پھیکے رنگ کا

کَم سے متعلق کہاوتیں

کَم

اصل: فارسی

'کَم' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone