تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُوں" کے متعقلہ نتائج

جُوں

ایک چھوٹا سا کیڑا جو بالوں یا کپڑوں میں میل یا پسنیے سے پیدا ہو جاتا ہے، سپُش، چیلڑ

زُوں

کسی شے کے تیزی سے گزرنے کی آواز

جُن

= ' योनि '।

zoon

حوینی

جُوں کِہ

مثل ، مانٗند ، جیسے ۔

جُوں تُوں

جیسے تیسے، بڑی مشکل یا محنت سے، کسی نہ کسی طرح

جُوں جُوں

جیسے جیسے، جتنا، جس قدر، جہاں تک، جب تک (اس کے جواب میں توں توں) (تیوں تیوں) یا ووں ووں بولتے ہیں اور بعض اوقات حذف بھی کر دیتے ہیں لیکن اب اب متروک ہے)، جیسے: جوں جوں کیڑے بڑھے توں توں پھل گھٹتے گئے

جُوں کَر

جیسے ، جس طرح ؛ کسی طرح ، جس طرح ممکن ہو ۔

جُوں کا نُوں

جس حالت میں تھا اسی حالت میں ، اصلی حالت یا مقدار وغیرہ میں ، پورا کا پورا ، سب کا سب

جُوں کا تُوں

جس حالت میں تھا اسی حالت میں، اصلی حالت یا مقدار وغیرہ میں، پورا کا پورا، سب کا سب

جُوں پڑنا

جوں کا پیدا ہوجانا

جُوں لَگ

رک : جب لگ .

جُوں بی

جیسے ہی ، جس وقت ، جب (جوں کی تاکید) ۔

جُوں تُوں کَر

رک : جُوں تُوں ۔

جُوں سَرا

سان٘پ کی ایک قسم جو آہی ہے اور اس کی پان٘چ قسمیں ہیں اس کا سو جوں کی صورت کا ہوتا ہے اس میں زہر نہیں ہوتا اور ہر جگہ پایا جاتا ہے .

جُوں سے متعلق کہاوتیں

جُوں

اصل: سنسکرت

'جُوں' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone