تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جوْڑی" کے متعقلہ نتائج

جوْڑی

ایسی دو جاندار یا بیجان چیزوں کا جوڑا جو ساتھ ساتھ استعمال میں آتا یا کام میں لایا جاتا ہو، جیسے گاڑی میں جتنے والے دو بیل یا گھوڑے

جُوڑی

تپ لرزہ، کپکپی۔

جوڑی دار

ان دو شخصوں میں سے کوئی ایک جو حفاظت یا پہرے چوکی کے لیے مقرر کیے جائیں، ساتھی، رفیق

جوڑی والا

وہ شخص، جو رنڈیوں کے پیچھے (طبلے) مجیرے بجاتا ہے

جوڑی شَراب

خانہ ساز ، گھر کی بنی ہوئی شراب ، ٹَھرّا (ولائتی یا غیر ملکی کی ضد) .

جوڑی صاحِب

ہندوستان میں پیدا لیکن ولایتی نسل ؛ (مجازاً) کالے عیسائی .

جوڑی زَبان

ملکی زبان ، علاقائی بولی (ولائتی کی ضد) .

جُوڑی ماری

(مقامی) مقبوضہ، مقبوضہ زمین جو بہ مقابلہ جدی موروثی ہو۔

جوڑی مِزاج

برصغیر جنوبی ایشیا کی تہذیب سے متعلق رسم و رواج و عادات .

جُوڑی چَڑْھنا

کپکپی طاری ہونا، خوف سے کانْپنا۔

جوڑی جاگِیر

موضع یا مزرعہ کا جس قدر حصہ سرکار میں جمع ہوتا ہے وہ مکاسبہ جاگیر یا جوڑی جاگیر کہلاتا ہے

جوڑی ہِلانا

أمگدر ہلانا۔ ایک مگدر تم نہیں اٹھا سکتے جوڑی تم سےکیوںکر ہلائی جائے گی۔

جوڑی گاڑی

رک: جوڑی معنی نمبر ۵۔

جوڑی گھی

وہ خالص گھی جو ہمارے ملک میں دودھ کو دہی کی شکل دینے کے بعد اس سے حاصل کرتے ہیں .

جوڑی چَمْپا

چمپا کی ایک قسم ، جس کا درخت خوشنما ، خوبصورت پتّہ امرود کے پتّے جیسا مگر چکنا ، اون٘چائی پچاس فٹ اور تنے کی گولائی ایک فٹ تک پائی جاتی ہے پُھول سفید زردی مائل نہایت خوشبودار ہوتا ہے . موسم برسات میں بذریعۂ تخم تیّار کیا جاتا ہے (درخت ، پھول دونوں کے لیے مستعمل) .

جوْڑی سے متعلق کہاوتیں

جوْڑی

اصل: ہندی

'جوْڑی' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone