تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھوٹ" کے متعقلہ نتائج

جُھوٹ

۱. غلط ، جھوٹا .

جُھوٹا

بچا کچا ، پس خوردہ ، جو کچھ کھانے پینے کے بعد چھوڑ دینے کے سبب بچ رہے نیز وہ شے جس میں سے کچھ کھا لیا ہو یا پی لیا ہو .

جُھوٹی

جھوٹا کی تانیث، تراکیب مین مستعمل

جُھوٹوں

۱. جھوٹ موٹ ، یوں ہی ، ظاہر داری کے طور پر دنیا سازی یا بناوٹ سے ، اوپری دل سے .

جُھوٹائی

جھوٹ ، کذب ، دروغ ، غلطی ، جھوٹ ہونے کی حالت و کیفیت .

جُھوٹ کَہنا

رک : جھوٹ بولنا .

جُھوٹ کو

تنہا جانے کو دیکھ کر بھی موصوف نے جھوٹ کو نہ کہا کہ اچھا اچھا ملا صاحب آپ رہنے دیجیے .

جُھوٹ کَہے سو لَڈُّو کھائے

جھوٹ بولنے سے لوگ اپنا کام خوب نکال لیتے ہیں

جُھوٹ نَہ بولے تو پیٹ پَھٹ جائے

جھوٹ بولے بغیر نہیں رہ سکتا

جُھوٹ نَہ بولے تو پیٹ اَپَھر جائے

جھوٹ بولے بغیر نہیں رہ سکتا

جُھوٹ سَچ

جھوٹ موٹ، غلط سلط کچھ غلط اور کچھ درست، جھوٹ

جُھوٹ کُوٹ

پس خوردہ ، بچا بچایا ، آگے کا اٹھا ہوا .

جُھوٹ مُوٹ

بلاوجہ، بے سبب، غلط، غلط سلط، جھوٹ، فرضی طور پر، مذاق سے، یوں ہی

جُھوٹ جُھوٹ ہے سَچ سَچ ہے

سچ کے سامنے جھوٹ نہیں ٹھہرتا .

جُھوٹھ

جھوٹ

جُھوٹھا

(غذا) جس میں کسی نے کھانے کے لیے منہ لگایا ہوا ہو، بچا ہوا کھانا، چھوا ہوا کھانا

جُھوٹ کَہنا اور جُھوٹ کھانا بَرابَر ہے

دونوں بہت پرے ہیں .

جُھوٹ کَہے سو لڈو کھائے، سانچ کَہے سو مارا جائے

الٹا زمانہ ہے جھوٹا مزے میں رہتا ہے اور سچا نقصان اٹھاتا ہے

جُھوٹا دَعْویٰ

ایسا دعویٰ جس کی کوئی بنیاد نہ ہو .

جُھوٹے سَہْر

وہ کھپرے جیسے نشان جو سان٘پ یا آبی جانوروں کی پیٹھ پر ہوتے ہیں ، وہ سن٘ے نُما چُنّٹ جو بظاہے کھپرے نظر آتی ہے.

جُھوٹ کَرنا

جھوٹ بولنا ، جھوٹ کہنا .

جُھوٹ لَگْنا

بہتان لگنا، تہمت لگنا

جُھوٹا ہونا

نکمّا ہونا ، بیکار ہونا ، کام سے جاتا رہنا .

جُھوٹ بَکْنا

(حقارت اور غصے کے موقع پر) لغو اور جھوٹی باتیں کہنا ، جھوٹ بولنا .

جُھوٹا ہاتھ

ایسی ضرب جو کار گر نہ ہو ، اوچھا وار .

جُھوٹ کے پَہاڑ اُٹھانا

انتہائی غلط بیانی سے کام لینا ، مبالغہ ، آمیز باتیں کرنا ؛ بہت بڑا جھوٹ بولنا .

جُھوٹ کے پَہاڑ اُوٹھانا

انتہائی غلط بیانی سے کام لینا ، مبالغہ ، آمیز باتیں کرنا ؛ بہت بڑا جھوٹ بولنا .

جُھوٹ جانْنا

غلط خیال کرنا، تسلیم نہ کرنا، یقین نہ کرنا

جُھوٹ بولْنا

واقعہ یا حقیقت کے خلاف بیان کرنا، دروغ گوئی کرنا، غلط کہنا

جُھوٹَن

وہ زمین جو سال مین دو فصلیں دے، دو فصلی زمین

جُھوٹ سَچ کَہنے پَر آنا

غلط سلط باتیں بیان کرنے پر آمادہ ہونا ؛ جھوٹ بولنا .

جُھوٹ بولنا اور کھے کھانا بَرابَر ہے

جھوٹ بولنا بہت بری بات ہے

جُھوٹ بولنا اور گو کھانا بَرابَر ہے

جھوٹ بولنا بہت بری بات ہے

جُھوٹ طُوفان

لغو ، غلط سلط انتہائی ، دروغ کوئی اور بہتان .

جُھوٹ اُڑانا

غلط سلط باتیں کرنا، جھوٹی خبر پھیلانا، غلط بیانی سے کام لینا، جھوٹ بولنا

جُھوٹا گَوہَر

نقلی جوہر ، مصنوعی یا بے آب موتی .

جُھوٹ سے کام نَہِیں چَلْتا

جھوٹ بولنے (دکان دار) کا کام سر سبز نہیں ہوتا .

جُھوٹ بَرابَر پاپ نہیں ہے

سچ سے بڑھ کر کوئی ریاضت نہیں اور جُھوٹ سے بڑھ کر کوئی گُناہ نہیں

جُھوٹا کَوئِلَہ

کوئلے کی بلوریں قسم (انتھراسائیٹ) .

جُھوٹا گَواہ

غلط شہادت دینے والا ، واقعہ کے خلاف گواہی دینے والا .

جُھوٹ بَنانا

جھوٹ بان٘دْھنا، جھوٹی تہمت لگنا، بدنام کرنا، تہمت لگانا

جُھوٹ لَگانا

کسی کے متعلق غلط بیانی کرنا ، تہمت دھرنا ، اتّہام رکھنا ؛ بد گوئی کرنا ، بدگمان کرنا ، کان بھرنا .

جُھوٹ پَھیلْنا

جھوٹی بات مشہور ہوجانا

جُھوٹ مِلانا

غلط بیانی سے کام لینا ، بیان میں جھوٹی باتیں شامل کر لینا .

جُھوٹ پَکَڑنا

جھوٹ کی گرفت کرنا، جھوٹی بات معلوم کرنا

جُھوٹَھن

جھوٹن

جُھوٹ کَہے سو آڑو کھائے، سانج کَہے سو مارا جائے

الٹا زمانہ ہے جھوٹا مزے میں رہتا ہے اور سچا نقصان اٹھاتا ہے

جُھوٹ کی پوٹ

بڑا جھوٹا

جُھوٹھالی

رک : جھوٹھن (۲)

جُھوٹا وَعْدَہ

ایسا وعدہ جسے پورا کرنے کا ارادہ نہ ہو ، دھوکا دینے کے لیے کیا جانے والا وعدہ ، ایسا قول جو پورا نہ کیا جائے ، جھوٹا اقرار .

جُھوٹے ہاتھ کُتّا نَہ مارْنا

بہت زیادہ کنجوس ہونا، انتہائی بخیل ہونا

جُھوٹ مُوٹ کا

۱. غلط غلط سلط ، جھوٹا .

جُھوٹھان

رک : جھوٹھن

جُھوٹ باندْھنا

افترا پردازی کرنا، تہمت رکھنا، کسی کے خلاف بات گھڑنا

جُھوٹ تَراشْنا

غلط بیانی سے کام لینا ، جھوٹ بولنا قب : جھوٹ بنانا .

جُھوٹ پَڑھانا

جھوٹ بولنے کی عادت ڈلوانا ، غلط بات کہنے پر آمادہ کرنا ، غلط باتیں بتانا ، غلط پٹّی پڑھانا .

جُھوٹ کے پانو نَہِیں ہوتے

جھوٹ بہت جلد کُھل جاتا ہے ، جھوٹ بہر حال کُھل کر رہتا ہے .

جُھوٹ کے پاؤں نَہِیں ہوتے

a lie is discovered soon

جُھوٹالْنا

رک : جھوٹا کرنا جھوٹا بنانا ؛ رک : جھٹالنا .

جُھوٹا لُبادَہ

Fake cover

جُھوٹ سے متعلق کہاوتیں

جُھوٹ

اصل: سنسکرت

'جُھوٹ' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone