تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گیہُوں" کے متعقلہ نتائج

گیہُوں

گندم، ایک مشہور غلہ کا نام، کہتے ہیں کہ اسے کھانے پر حضرت آدم علیہ السلام بہشت سے نکالے گئے تھے مگر عیسائی کہتے ہیں کہ انہوں نے سیب کھایا تھا

گیہُوں کی بالی

خوشۂ گندم.

گیہُوں کے ساتھ گُھن پِس گیا

قصوروار کے ساتھ بے قصور بھی مارا گیا

گیہُوں کے ساتھ گُھن بھی پِسْنا

بُرے کے ساتھ اچّھا بھی نقصان اُٹھاتا ہے ، زبردست کے ساتھ کمزور بھی مارا جاتا ہے.

گیہُوں جَنگْلی

گیہوں سے مشابہ ایک لمبی کرخت گھاس

گیہُوں کی روٹی کو فَولادی پیٹ چاہِیے

نعمت کھا کر بچانے کو بڑا حوصلہ چاہیے ، دولت یا مرتبہ پانے کے بعد اپنی حد سے نہ بڑھنا پڑے حوصلہ مند آدمی کا کام ہے.

گیہُوں کی ہَضْم نَہیں ہوتی

دولت یا کسی قسم کی ترقی ہو جانے پر مزاج کا بدل جانا.

گیہُوں دے کَر گاجْریں کھائیں

(کسی ضرورت سے) عمدہ چیز دے کر ادنیٰ چیز (بدلے میں) لینا بیوقوفی ہے.

گیہُوں بھی گِیلے ، جانگَر بھی ڈِھیلے

کام بھی مشکل اور کوشش بھی پوری طرح نہیں تو پھر مقصد کیسے حاصل ہو.

گیہُوں کی روٹی کو فَولاد کا پیٹ چاہِیے

دولت اور عزت پانے پر آپے سے باہر نہ ہونا بڑی بات ہے، دولت یا مرتبہ پانے کے بعد اپنی حد سے نہ بڑھنا بڑے حوصلہ مند آدمی کا کام ہے

گیہُوں کی بال نَہیں دیکھی

ابھی نا تجربہ کار اور نادان ہے، گھر کی چار دیواری سے بھی نہیں نکلے

گیہُوں کے ساتھ گُھن بھی پِس جاتا ہے

the innocent suffer along with the wicked

گیہُوں کے کھیت میں کَرَنجُوا اُگا

اچّھے کی اولاد بُری ہوتی ہے ، بھلائی جے بجائے بُرائی پلّے پڑی.

گیہوں دیگر گاجر کھائیں

عمدہ چیز دے کر ادنےٰ لینا بیوقوفی ہے

بیجَھڑ کی پِسَنْہاری گیہُوں کے گِیت گاوے

ادنیٰ آدمی اعلیٰ کام کا حوصْلَہ کَرے

گیہُوں سے متعلق کہاوتیں

گیہُوں

اصل: سنسکرت

'گیہُوں' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone