تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَنْدی" کے متعقلہ نتائج

گَنْدی

عطرفروش، خوشبوساز

گُنْدی

ایک پھول کانام

گِنْدی

ایک وضع کی چادر جو پرانے کپڑوں کو رنگ کر اور ان کے چھوٹے چھوٹے مساوی ٹکڑوں کو باہم جوڑ کر بنائی جاتی ہے ، سندھ کی رِلّی .

گَنْدی بوٹی کا گَنْدا شورْبا

خراب وسائل سے خراب چیزیں ہی بنیں گی

گَنْدی بات

شرم کی بات ، غیر مہذب بات ؛ گالی ؛ فحش بات .

گَنْدی بَہار

رک : گندہ بہار.

گَنْدی گالی

فحش گالی ؛ بہت ہی خراب اور بُری گالی.

گَنْدی نَظَر سے دیکھنا

بدنیتی سے گھورنا، چھیڑنا

گَنْدی بوٹی کا گَنْدا شورْوا

بدوں کی بد اولاد ، برے کا بُرا نتیجہ.

گَنْدی گَنْدی باتیں کَرْنا

گالیاں بکنا ، شرم کی باتیں زباں پر لانا ، فحش کلمات زبان سے نکالنا

گَنْدی بوٹی کا بِساہِنْدا شورْبا

بدوں کی بد اولاد ، برے کا بُرا نتیجہ.

گَنْدی بوٹی کا گَنْدا شُرْوا

بدوں کی بد اولاد ، برے کا بُرا نتیجہ.

گَنْدی بوٹی کا گَنْدہ شورْبا

گَنْدی بوٹی کا گَنْدا شورْبہ

گَنْدی بوٹی کا بساہندہ شورْبا

گَنْدی سے متعلق کہاوتیں

گَنْدی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone