تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گاؤں" کے متعقلہ نتائج

گاؤں

چھوٹی بستی یا آبادی، قریہ، موضع، دیہہ

گاؤں والا

گاؤں واسی، دیہاتی، گنوار

گاؤں واسی

گاؤں میں رہنے والا، دہقان، کسان

گاؤں چھوٹا

Hamlet

گاؤں گاؤں

ہر گانو میں ، تمام قریوں میں ، ہر جگہ.

گاؤں کی بولی

دیہات کی بولی، گنواروں کی زبان، وہ بولی جو گاؤں والے بولتے ہیں

گاؤں نُما

گاؤں باسی

گاؤں میں رہنے والا، دیہاتی، گنْوار، دہقان، کسان

گاؤں خَرْچ

(کاشت کاری) گان٘و کے عام اور مشترک اخراجات مثلاً مہمان نوازی ، خیرات ، چوکی داری وغیرہ کی مشترک رقم جو ایک آنہ فی روپیہ یا ایک سیر فی من کے حساب سے جمع کی جاتی ہے.

گاؤں خرچہ

وہ خرچہ جو نمبردار کو مال گزاری تحصیل کرنے یا کسی اور وجہ سے گاؤں کے متعلق کرنا پڑتا ہے

گاؤں کی آبادی

آبادی دیہ، گاؤں کے لوگ

گاؤں گَنْوار

اناڑی ، اُجڈ ، ناشائستہ.

گاؤں جن

گاؤں کے لوگ

گاؤں اَسْتھان

گانو کی آبادی کی جگہ چاہے آباد ہو یا غیر آباد

گاؤں تُمہارا ناؤں ہَمارا

خرچ کسی کا شہرت کسی کی.

گاؤں سے متعلق کہاوتیں

گاؤں

اصل: ہندی

'گاؤں' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone