تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھرم" کے متعقلہ نتائج

دھرم

مذہب، مسلک، دین

دَھرْم جِیون

فرائض کو ادا کرکے زندگی بسر کرنے والا، برہمن، جو مذہب کے بموجب زندگی بسر کرے

دَھرْم سے

بخدا ، ایماناً ، ایمان سے ، دیانت داری سے .

دَھرْم شالَہ

دھرم سالا، مسافر خانہ، سرائے

دَھرْم پِیڑا

अपराध।

دَھرْم پَرَدھان

جو مذہبی امور کو انجام دینے میں اور تقویٰ کے لیے مشہور ہو، وہ جو مذہبی اصول و عقائد کی پیروی کرے

دَھرْم بھائی

مذہب کے ناتے بھائی، ایک گروہ کے چیلے، خواجہ

دَھرْم کَرو

خیرات دو، ہنود کا مقولہ ہے جب گہین ہوتا ، تو خاکروب مانگتے ہوئے گلی گلی کہتے پھرا کرتے ہیں .

دَھرْم کَرْتا

مندر کا منتظم .

دَھرْم کَرْنا

بھلائی کرنا، نیکی کرنا، انصاف کرنا، مہربانی کرنا

دَھرْم جانا

ایمان کھونا ؛ آبرو جاتی رہنا ، عصمت برباد ہونا .

دَھرْم دینا

مذہب قربان کرنا ، ایمان نذر کرنا .

دَھرْم رَکْھنا

عزت بچانا ، لالچ رکھنا ، وقار برقرار رکھنا .

دَھرْم بولی

دینی زبان، مذہبی علوم کی زبان

دَھرْم پَتْنی

بیوی، زوجہ، منکوحہ بیوی

دھرم سے متعلق کہاوتیں

دھرم

اصل: سنسکرت

'دھرم' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone