تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَوا" کے متعقلہ نتائج

دَوا

جڑی بُوٹی یا دوسرے اجزا سے بنائی ہوئی چیز جس سے کسی بیماری کا علاج کیا جائے، دارو

دِوا

دیا، چراغ

دوہا

دوہد (مصرعوں) اور چار حصوں پر مبنی ۴۸ ماترا کا بیت، یہ صنفِ سخن ہندی سے اردو میں آئی

دَوا کَرْنا

علاج کرنا

دَوا آنا

دوا معلوم ہونا ، علاج معلوم ہونا .

دَوا لَگْنا

دوا کا اثر کرنا، دوا کا راس آنا، دوا کا موافق ہونا

دَوا چَلْنا

دوا کا اثر ہونا، دوا راس آنا

دَوا دینا

مرض کا علاج کرنا، دوا پلانا، طبیب کا مریض کے لیے دوا تجویز کرنا

دَوا پانی

تیمارداری ، مریض کی دیکھ بھال ، علاج معالجہ ، مریض کی دوا دارو .

دَوا بَنانا

دوا تیار کرنا ، دوا کو استعمال کے قابل بنانا .

دَوا نِکَلْنا

دوا نکالنا (رک) کا لازم ، کوئی دوا ایجاد ہونا ، دوا تجویز ہونا .

دَوا دَرْماں

علاج معالجہ ، چارہ گری .

دَوا لَگانا

مرہم یا کسی رقیق دوا کا جسم کے کسی متاثرہ حصّہ پر لیپ کرنا یا مَلنا

دَوا نِکالْنا

تدبیر نکالنا ، صورت نکالنا ، علاج ایجاد کرنا .

دَوا کھانا

دوا کا استعمال کرنا، دوا نوش کرنا

دَوا سے متعلق کہاوتیں

دَوا

اصل: عربی

'دَوا' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone