تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَان" کے متعقلہ نتائج

دَان

خیرات، صدقہ، پُن

دَہَن

من٘ھ

دُہَن

مرہم، روغن، تیل

دہان

منہ، دہن، روزن، شگاف، سوراخ

دِہان

رک : دھیان.

دان کَر٘نا

خیرات دینا، بخشش کرنا

دَہَن کُھلْنا

دہن کھولنا (رک) کا لازم.

دَہَنِ زَخْم

زخم کا منہ، جسم کا شِگاف، نشانِ ضرب، سوراخ، چوٹ کی چگہ، گھاو کا سوراخ

دَہَن سِینا

منھ بند کر لینا ، خاموشی اختیار کر لینا

دَہَن گُل

mouth of rose, any flower

دَہَنِ بَسْتَہ

چھین٘کا چڑھا ہوا من٘ھ ، بند من٘ھ ؛ خاموش زبان

دان دینا

پن کرنا، خیرات کرنا، صدقہ کرنا

دَہَن بَنْد

نقاب ، چھینکا من٘ھ پر باندھنے کا

دان لینا

خیرات لینا، بخشش لینا .

دَہَن کھولْنا

من٘ھ کھولنا ، بات کرنا

دَان سے متعلق کہاوتیں

دَان

اصل: سنسکرت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone