تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُوتَڑ" کے متعقلہ نتائج

چُوتَڑ

دھڑ کا وہ حصہ جو بیٹھنے میں نیچے ٹکایا جاتا ہے، ٹان٘گوں کا ران سے اوپر کا حصہ کولھا، پیندا، سرین، پچھایا

چُوتَڑ سُکیڑْنا

بھاگ جانا، پیچھے رہنا، سامنے نہ آنا

چُوتَڑ اُٹھانا

پچھایے کو ذرا سا ابھارنا ، کسی کام کے لیے ذرا اٹھنا ، اٹھنا .

چُوتَڑ پِیٹْنا

غل مچانا، اچھلنا کودنا، شورمچانا

چُوتَڑ اُچھالْنا

کولھے مٹکانا .

چُوتَڑ کَھسْکانا

جگہ سے سرکنا یا ہٹنا .

چُوتَڑ جھاڑْنا

بے نیازی سے کام لینا ، ہے پروا گزر جانا ؛ مطمئن ہو جانا ؛ کسی کام سے فراغت پانا .

چُوتَڑ کو لَگی دُھوپڑی ، بَلا چھاوے جھونپْڑی

جو لوگ وقتی ضرورت رفع ہوجانے پر آیندہ ایسے موقع کے لیے فکر و انتظام نہیں کرتے، ان کے لیے یہ مثل کہتے ہیں

چُوتَڑ پِیٹ لینا

غل مچانا، اچھلنا کودنا، شورمچانا

چُوتَڑ رَگَڑْنا

بہت زیادہ محنت کرنا ، جان لگانا .

چُوتَڑ نَہ ٹِکْنا

(بازاری) کسی جگہ جم کر نہ بیٹھنا، سکون نہ ملنا

چُوتَڑ دُھلانا

بچے کو آب دست کرانا ، چھی دھلانا

چُوتَڑ ٹِکانا

بیٹھنا، ٹکنا، جمنا

چُوتَڑ نَہ ہَٹانا

(بازاری) ہمت و استقلال کو ہاتھ سے نہ جانے دینا

چُوتَڑ سے کان گانٹْھنا

انوکھی بات کرنا، آسمان کے تارے توڑنا

چُوتَڑ سے متعلق کہاوتیں

چُوتَڑ

اصل: ہندی

'چُوتَڑ' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone