تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُپ" کے متعقلہ نتائج

چُپ

من٘ھ سے نہ بولنے کی کیفیت ، خاموشی ، سکوت.

چَپ

(ظرف مکاں) بائیں جانب، بائیں ہاتھ کی طرف

چُپ کے

چپکا کی جمع یا مغیرہ حالت، چپ، خاموش

چُپ رَہْنا

کچھ نہ بولنا، خاموش ہونا، خاموشی سے بیٹھا رہنا

چُپ ہو کے

خاموشی سے، چپ چاپ

چُپ کَرنا

کسی اقدام سے باز رہنا، خاموش رہنا، درگزر کرنا

چُپ جانا

خاموش ہو جانا، بحث یا تکرار ختم کر دینا

چُپ ہونا

خاموش ہونا

چُپ لَگنا

بالکل ساکت اور خاموش ہو جانا

چُپ بَیٹْھنا

خاموش ہو کر بیٹھنا

چُپ ہو جاؤ

be quiet!

چُپ ہو رَہنا

چپ ہوجانا / ہونا، خاموش ہوجانا

چُپ ہو جانا

خاموش ہونا

چُپ سُن

بالکل خاموش ، جو سناٹے میں آگیا ہو ، گُم صُم.

چُپ لَگانا

خاموش رہنا، سکوت اختیار کرنا

چُپ سے متعلق کہاوتیں

چُپ

اصل: سنسکرت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone