تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَپْنی" کے متعقلہ نتائج

چَپْنی

چَپَّن کی تصغیر

چَپْنی نِکَل جانا

گھٹنے کی ہڈی کا جوڑ الگ ہو جانا، کاسۂ زانو کا اتر جانا

چَپْنی میں پیشاب کَرکے صُورَت دیکْھنا

بد صورتی یا بے وقعتی محسوس کرنا ، کم مائیگی کو نظر میں رکھنا (بطور تحقیر عورتیں بولتی ہیں) .

چَپْنی بَھر پانی لے کے ڈُوب مَرْنا

نہایت منفعل اور شرمندہ ہونا ؛ غیرت سے من٘ھ چُھپا لینا (شرم اور غیرت دلانے کے لیے بولتے ہیں)

چَپْنی میں چُون لیے پِھرنا

پریشان حال ہونا ، بے گھر بارکا ہونا ، غیر شادی شدہ ہونا .

چَپْنی چاٹ کَر گُزْران کَرنا

نہایت صبر اور قناعت میں گزارا کرنا، جو میسر ہو اس میں گزر بسر کرنا، تنگی ترشی سے زندگی گزارنا

چَپْنی بَھر کَر سَر پَر دَھری نِکَل پَڑی

کہتے ہیں کہ اگر یہ مقولہ لکھ کر اور ساتھ شیخ فرید کا نام لکھ کر زچہ کے سر پر یہ مقولہ لکھ کر اور ساتھ شیخ فرید کا نام لکھ کر زچہ کے سر پر رکھا جائے تو بچہ آسانی سے پیدا پوتا ہے.

چَپْنی سَرَک جانا

گھٹنے کی ہڈی کا جوڑ الگ ہو جانا، کاسۂ زانو کا اتر جانا

چَپْنی بَھر کَر سَر پَر دَھری نِکَل پَڑا

کہتے ہیں کہ اگر یہ مقولہ لکھ کر اور ساتھ شیخ فرید کا نام لکھ کر زچہ کے سر پر یہ مقولہ لکھ کر اور ساتھ شیخ فرید کا نام لکھ کر زچہ کے سر پر رکھا جائے تو بچہ آسانی سے پیدا پوتا ہے.

چَپنی اُترنا

گھٹنے کی ہڈی کا سرک جانا، گھٹنے کی ہڈی کا جوڑ الگ ہو جانا، کاسۂ زانو کا اتر جانا

چَپنی چاٹنا

چپنی چاٹ کر گزران کرنا

چَپنی بَھر پانی میں ڈُوب مَرنا

die of shame

چپنی بَھر پانی میں ڈُوب مَرو

ساری رات پِیسا چَپْنی بَھر اُٹھایا

محنت بہت حاصل برائے نام

ڈوم بَجائے چَپْنی اور ذات جَتائے اَپْنی

چَپْنی سے متعلق کہاوتیں

چَپْنی

اصل: ہندی

'چَپْنی' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone