تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بی بی" کے متعقلہ نتائج

بی بی

خاتون، بیگم ، شریف اور معزز عورت

بی بی جی

کلمہؑ خطاب (رانی جی وغیرہ کی بجائے)، (ہنود) بڑی نند، خاوند کی بڑی بہن

بی بی کُونْڈا

حضرت فاطمہ علیٰہا السلام کی نیاز

بی بی نَہ پِیر پَہْلے فَتَّن فَقِیر

دوسروں کو نظر انداز کرکے سب سے پہلے اپنا حصہ مانْگنے والے کے لیے مستعمل

بی بی کی گُڑْیا

گلہری

بی بی کی نِیاز

حضرت فاطمہ علیٰہما السلام کی نیاز کی چیز جسے پاک دامن عورتیں کھاتی ہیں

بی بی کی پُڑیا

حضرت فاطمہ کی نیاز کی مٹھائی جو پُڑیا میں منْگائی جاتی ہے

بی بی نیک بَخْت

کفایت شعار عورت کی نسبت مستعمل

بی بی بکری ناؤ میں خاک اڑاتی ہو

بی بی کا دانَہ

رک : بی بی کا کُونْڈا

بی بی وارے بانْدی کھائے، گَھر کی بَلا کہیں نہ جائے

بی بی بَنّو

پیار یا بے تکلفی کے انداز میں لڑکیوں یا عورتوں کے لیے مستعمل.

بی بی خیلا دو چٹے ایک میلا

پھوہڑ اور کاہل عورتوں کے متعلق کہتے ہیں جو کچھ کپڑے دھلے ہوئے پہن لے اور کچھ میلے ہی رہنے دے

بی بی خیلا دو جٹی ایک میلہ

بی بی کو بانْدی کَہا ہَنْس دی، بانْدی کو بانْدی کَہا رو دی

بی بی سے متعلق کہاوتیں

بی بی

اصل: فارسی

'بی بی' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone