تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھلائی" کے متعقلہ نتائج

بَھلائی

مہربانی، حسن سلوک

بَھلائی رَہْنا

نیکی کی یادگار باقی رہنا ، نیکنامی رہنا.

بَھلائی کَرنا

مہربانی کرنا، حسن سلوک کرنا

بَھلائی لینا

اچھی شہرت یا نیک نامی حاصل کرنا، نام پیدا کرنا، ثواب حاصل کرنا

بَھلائی کی بَات

نیک بات، خیر کی بات، اچھی بات

بَھلائی ٹَھَہرنا

نیکی سمجھی جانا ، اچھائی معلوم ہونا.

بھلائی کر، برائی سے ڈر

نیکی کا کام کرنا چاہیے اور بدی سے بچنا چاہیے

بَھلے کی بَھلائی اَور بُرے کی جَنوائی

اچھے آدمی سے اچھا سلوک کرنا چاہیے اور برے کے ساتھ برا.

اَچّھائی بَھلائی

رک : اچھائی ۔

بُرائی بَھلائی

نیشب و فراز، اونچ نیچ، اچھا برا

نَصِیب کی بَھلائی

قسمت کی خوبی ، خوبی قسمت ، خوش نصیبی۔

سُوگَھر بَھلائی

رک : سُکھڑ بھلائی .

سُوگَھڑ بَھلائی

رک : سُکھڑ بھلائی .

سُگَھڑ بَھلائی

(طنزاً) مفت کی بھلائی .

غُصّے میں بُرائی بَھلائی نَہِیں سُوجھتی

غصّے میں عقل جاتی رہتی ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone