تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرات" کے متعقلہ نتائج

بَرات

شادی کا جلوس (دولھا کے ساتھ)

بَرات

بَرات کَرْنا

برات میں شرکت کے لیے جانا، برات میں شریک ہونا

بَرات جانا

شادی کے جلوس کا دولھا کے گھر سے دلھن کے گھر کی طرف روانہ ہونا

بَرات آنا

شادی کے جلوس کا دلہن کے گھر پہون٘چنا

بَرات اُٹْھنا

برات کی محفل کا ختم ہوجانا، اجڑنا

بَرات بَنانا

شادی کے جلوس کو ترتیب دینا

بَرات نِکَلْنا

شادی کے جلوس کا اپنے مقام سے برآمد ہونا

بَرات اُٹھانا

(مجازاً) شادی کرنا، بیاہ رچانا

بَرات اُتَرْنا

برات کا قیام کرنا، برات کا کسی جگہ ٹھہرنا

بَرات چَڑْھنا

برات کے جلوس کا دھوم دھام سے دلھن کے گھر روانہ ہونا، دولہا کا جلوس کے ساتھ دلہن کے گھر جانا

بَرات میں جانا

برات کے جلوس میں شامل ہونا

بَرات نامَہ

تنخواہ یا وظیفے وغیرہ کا پروانہ، خط برات

بَرات لے جانا

براتیوں کو دولہن کے گھر لے جانا

بَرات چَڑھانا

برات چڑھنا کا تعدیہ

بَرات سے متعلق کہاوتیں

بَرات

اصل: ہندی

'بَرات' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone