تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بازی" کے متعقلہ نتائج

بازی

کھیل، تماشا، کرتب

بَعْضی

بعضا کی تانیث، کوئی کوئی، اکا دکا

بازی گَری

تماشا یا کرتب دکھانا

بازی گَروں

magicians, acrobats

بَازِی گََر

تماشا یا کرتب دکھانے والا، ناٹک دکھانے والا، سرکس کا قلاباز، نٹ، بھانْمتی

بازی جا

اکٹھا ، ایک جگہ پر

بازی جائی

ایک جگہ پر ہونے کی حالت ؛ (طبیعیات) تمام اطراف میں یکساں خواص رکھنے کی حالت ، ہم جائیت ، نظیریت ۔

بازی پایَہ

ایک ہی درجہ یا رتبہ رکھنے والے ، ہم رتبہ نیز ہم قدم ؛ ساتھی ۔

بازی پا

ہم قدم ، ساتھی نیز محافظ ۔

بازی کَرْنا

دھوکا دینا.

بازی آنا

گنجفے کے اچھے پتوں کا بانٹ میں ملنا

بازی لَگْنا

بازی لگانا کا لازم

بازی چَلْنا

چال کامیاب ہونا.

بازی دینا

دھوکا دینا

بازی بازی با رِیشِ بابا ہَم بازی

اس موقع پر بولتے ہیں جب کوئی چھوٹا اپنے بزرگ سے الجھے یا اس کی ہن٘سی اڑائے.

بازی سے متعلق کہاوتیں

بازی

اصل: فارسی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone