تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باسی" کے متعقلہ نتائج

ساکِن

(کسی جگہ) بسنے والا، سکونت رکھنے والا، قیام کرنے والا، باشندہ

ساکِن ہونا

رک : جانا ؛ ٹھہرا جانا ، قائم ہو جان ، جم جانا ، رم جانا.

ساکِنان

بسنے والے ، رہنے والے ، باشندے

ساکِنِین

ساکِنان، باشندے، اہالی، باسی

ساکِنانِ سِدْرَہ

فرشتے

ساکِن زَمِین

(نباتیات) زمین جو نِیچے پائی جانے والی چٹانوں سے حاصل ہو

ساکِن و جامِد

رک : ساکت و صامت.

ساکِنُ الاَوَّل

अ. वि.वह शब्द जिसका पहला अक्षर हल हो, अरबी या फ़ार्सी में ऐसा शब्द नहीं होता।

ساکِنُ الاَوْسَط

अ. वि. वह शब्द जिसका बीचवाला अक्षर हल हो।

ساکِنُ الآخِر

वह शब्द जिसका अंतिम अक्षर हल हो, हलंत ।

ساکِنانِ گَرْدُوں

ستارے

نُقطَۂ ساکِن

سکون کا مقام یا سکون کی جگہ ، گرداب کے وسط کی وہ جگہ جہاں پانی نسبتہً ساکن رہتا ہے ۔

غَیر ساکِن

non-resident

مِیم ساکِن

(تجوید) علم تجوید میں وہ میم جس پر سکتہ ہو.

واو ساکِن

(قواعد) رک : واو لین ۔

مائے ساکِن

ठहरा हुआ पानी, स्थिर | जल, जैसे-तालाब का जल।।

یائے ساکِن

وہ ’’ی ‘‘ جس پر زیر، زبر، پیش وغیرہ حرکات میں سے کوئی حرکت نہ ہو، یائے موقوف

حَرْفِ ساکِن

(قواعد) وہ لفظ جس کا تلفظ بلا حرکت کیا جائے ، وہ حرف جس پر حرکت کی علامت زبر ، زبر ، پیش یا اس کے آخر میں حرف علت نہ ہو.

باسی سے متعلق کہاوتیں

باسی

اصل: سنسکرت

'باسی' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone