تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آن" کے متعقلہ نتائج

آن

وہ ، اُس ، عموماََ تر کیب میں (اور غنہ) میں مستعمل ، جیسے : آں جناب ، آں حضرت (رک) .

آن کے

رک : آن کر .

آن کا

بڑے بان٘کپن اور وضعداری کا مالک، بہت شان و شوکت رکھنے والا

آن رَہنا

وضعداری، عزت یا ساکھ کی حفاظت کرنا

آن کَر

آکر .آکے ، آنے کے بعد .

آن حُضُور

حضرت محمد مصطفیٰ صلعم

آن جانا

شان و شوکت یا بات میں فرق آنا، وضعداری یا آبرو ختم ہونا

آن دیکْھنا

آکے دیکھ لینا .

آن لَگنا

آکے لگ جانا، جسم یا کسی چیز پر آپڑنا

آن مِلنا

arrive, join, meet

آن پَڑْنا

آ جانا، آ موجود ہونا، ٹپک پڑنا، گرنا (اوپر سے)

آن رَکْھنا

مراد پوری کرنا

آن لینا

پاس پہنچ جانا، متصل ہونا، آکے پکڑ لینا، دبالینا

آن بیَٹْھنا

آ کے بیٹھ جانا، تھوڑی دیر کے لیے قیام کرنا

آن کی آن

دم بھر، ذرا سی دیر کے لئے

آن سے متعلق کہاوتیں

آن

اصل: فارسی،عربی،انگریزی

'آن' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone