تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آخِر" کے متعقلہ نتائج

آخِر

مختلف، دیگر، اور

آخِری

(سلسلے میں ) اخیر کا، سب سے بعد کا، انتہائی، اختتامی، خاتمے کا، جس کے بعد کچھ نہ ہو

آخِرِیں

نتیجتاً، بالآخر، آخر، سب سے آخری، اختتام

آخِر کو

بالآخر، انجام کار، نتیجے کے طور پر

آخِر چَہار شَن٘بَہ

ماہ صفر کے اختتام سے پہلے کا بدھ (اس میں اکثر مسلمان خوشی یا تہوار مناتے ہیں کہا جاتا ہے کہ پیغمبر آخر الزماں صلعم اس دن بیماری سے صحت یاب ہو کر باہر تشریف لائے تھے)، آخری چہار شنبہ جو زیادہ مستعمل ہے

آخِرَش

آخر کار، بالاخَر، انجامِ کار، آخَر ميں، پيچھے، آخَرالامَر، فَيصَلَہ کُن اَنداز ميں

آخِر دَم

(کسی کام کا) آخری وقت، موت کی گھڑی

آخِرْ زَمانَہ

قیامت کے قریب کا وقت، بڑھاپا، زوال کے دن، چل چلاؤ کا وقت

آخِر کا مَہِینَہ

ہجری سال کا چھٹا مہینہ (یعنی جمادی الاخر)

آخِرُ الذِّکْر

آخر میں یا بعد میں بیان کیا ہوا، دو یا دو سے زائد میں سے آخری

آخِرُ الزَّمَن

زمانے کے اعتبار سے بعد والا، کسی سلسلے کا آخری (فرد)

آخِر بِیں

انجام پر نظر رکھنے والا ، عاقبت اندیش.

آخِر کار

بالآخر، انجام کار، نتیجے کے طور پر

آخِرِ عُمْر

end of age

آخِرْ آخِر

آخری دور یا زمانے میں، عمر کے آخری حصے میں

آخِری گَیہ

(تعمیر) کسی عمارت کے آگے پیچھے بننے ہوئے درجوں میں پچھلا درجہ

آخِرَت

وہ عالم جہاں قیامت کے بعد دنیاوی اعمال کا حساب کتاب ہو گا اور جزا سزا ملے گی، جزا و سزا کا دن، روز قیامت عقبیٰ

آخِر کَرنا

۱. ختم کرنا ، تمام کرنا.

آخِرُ الزَّماں

زمانے کے اعتبار سے بعد والا، کسی سلسلے کا آخری (فرد)

آخِرِیَّت

سب سے پچھلا یا آخری ہونا ، خاتم ہونا.

آخِر دَموں

(کسی کام کا) آخری وقت، موت کی گھڑی

آخِرِی بَہار

اخیر فصل، اخیر موسم

آخِرْ فَنا

گھوم پھر کر زندگی کا انجام موت ہے، ہر انسان کو بہر حال مرنا ہے

آخِرِ دَم

(کسی کام کا) آخری وقت، موت کی گھڑی

آخِری ہِچْکی

موت سے پہلے کی ہچکی، وہ ہچکی جو دم نکلنے کے وقت آتی ہے

آخِر آخِر میں

آخری دور یا زمانے میں، عمر کے آخری حصے میں

آخِری زَمانَہ

قرب قیامت، قیامت سے کچھ پہلے کا زمانہ

آخِر دَم تک

(کسی کام کا) آخری وقت، موت کی گھڑی

آخِری جُمْعَہ

ماہ رمضان المبارک کے آخری ہفتے کا وہ جمعہ جس کے بعد عید سے پہلے کوئی جمعہ نہ ہو

آخِرِ شَب

رات کا آخری حصہ، رات کے آخری حصے میں، پچھلے پہر میں

آخِری چار شَن٘بَہ

ماہ صفر کے اختتام سے پہلے کا بدھ (اس دن اکثر مسلمان خوشی یا تہوار مناتے ہیں، کہا جاتا ہے کہ پیغمبر آخر الزماں صلعم اس دن بیماری سے صحت باب ہو کر باہر تشریف لائے تھے)

آخِرِ آخَر

سب سے بعد کا، ابدی(خدائے تعالیٰ کے لیے مستعمل)

آخِرِ وقْت

نزع کا عالم، موت کا وقت

آخِر کے تَئِیں

بالآخر، انجام کار، نتیجے کے طور پر، آخر کو

آخِری آرام گاہ

مزار تربت، روضہ، مزار، مرقد، قبر

آخِرآدْمی نے کَچّا دُودْھ پیا ہے

سہواور خطا انسان کی سرشت میں ہے

آخِرْ زَماں

رک : آخر الزماں.

آخِر مَرْنا اَوَّل مَرْنا

بہر حال زندگی کا انجام موت ہے، جب موت برحق ہے تو آج آئے یا کل

آخِری دَم

نزع کا وقت

آخِری ہِچْکی لینا

مر جانا

آخِرُ الْاَمْر

مجبوراً، آخرکار، بالآخر

آخِری چَہار شَنْبَہ

ماہ صفر کے اختتام سے پہلے کا بدھ (اس اکثر مسلمان خوشی یا تہوار مناتے ہیں کہا جاتا ہے کہ پیغمبر آخر الزماں صلعم اس دن بیماری سے صحت یاب ہو کر باہر تشریف لائے تھے)

آخِری رَدّا

دیوار کی سب سے بعد کی چنائی جس پر پختگی کے لیے پلاسٹر وغیرہ کیا جاتا ہے

آخِرِ زَمانی

آخر زمان سے منسوب

آخِرِی وَقت

نزع کا وقت، موت کے قریب کا زمانہ

آخِری دَور

(کسی چیز کا) اخیر عہد، اخیر زمانہ

آخِرَت کا زادِ راہ

نیک اعمال، بندوں کی امداد اور اللہ تعالیٰ کی عبادت

آخِرِیں دَم

نزع کا دم

آخِرِی حُکْم

آخری فیصلہ، آخری تاکید

آخْری

(سلسلے میں ) اخیر کا، سب سے بعد کا، انتہائی، اختتامی، خاتمے کا، جس کے بعد کچھ نہ ہو

آخِری چار شَنبَہ کَرنا

گھر کے برتن بھانڈے پھوڑنا، دند مچانا، گھر کی چیز بست اٹھا اٹھا کر پھیکنا

آخِری گَھڑی

نزع کا وقت، موت کا وقت، دم آخر

آخِریں حَرف

مشیت الٰہی، فیصلۂ قدرت، فرمان قضا

آخِری سَلام

کسی امر یا شخص کو خیرباد کہنے یا ترک کر دینے کا عمل

آخِرَت بَنْنا

آخرت بنانا کا لازم

آخِری طَلاق

(فقہ) طلاق بائن، قطعی طلاق، تین مرتبہ کی طلاق

آخِرِی دِیدار

مرتے وقت یا جدائی سے پہلے صورت دیکھنا

آخِری سَواری

جنازہ

آخِری پوشاک

(مجازاً) کفن

آخِری مَراسِم

دفن و کفن

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone