تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذُو مَعْنی" کے متعقلہ نتائج

عِشْوَہ

ناز و ادا، غمزہ، کرشمہ

عِشوَہ سَنج

‘इश्व:गर।

عِشْوَہ گَر

ناز و ادا کرنا، ناز نخرے دکھانے والا، عشوہ پرداز

عِشوَہ سَنجِی

दे. 'इश्व:गरी'।

عِشْوَہ‌ گَری

ہاو بھاو دکھانے کی کیفیت، ہاو بھاو دکھانا، ناز نخرے والا

عِشْوَہ تاز

رک: عشوہ پرداز

عَِشْوَہ کار

عشوہ پرداز، ناز و ادا کرنا، معشوق

عِشْوَہ کاری

दे. 'इश्व:गरी'।

عِشْوَہ تازی

coquetry, blandishment

عِشْوَہ سازی

ناز و نخرے، غمزے، ناز و ادا

عَِشْوَہ ساز

رک: عشوہ پرداز

عِشْوَہ طَرازی

رک: عشوہ بردازی کلوپطرہ کی انطنی کی صحبت میں عشوہ طرازیاں اور اس کی غیر موجودگی میں بدگمانیاں اور بے چینیاں اور قاصد کے آنے پر گھبرائیں.

عِشْوَہ طَراز

عشوہ پرداز

عِشْوَۂ تُرْکانَہ

معشوقانہ ناز و انداز ، محبوبانہ ادا.

عِشْوَہ‌ آئِین

ناز و ادا کرنے والا

عِشْوَہ پَردازی

ناز و انداز کرنا ، محبوبانہ ادائیں دکھانا ؛ (مجازاً) دل رُبائی.

عِشْوَہ پَرْداز

فریبی ؛ (کنایۃً) معشوق

عِشْوَہ‌ چھانا

ناز و نخرے کا غالب آنا

عِشْوَہ بازی

شعبدہ گری ، تماشاگری.

عِشْوَہ فَروشی

ناز و ادا بیچنا ؛ (مجازاً) ناز و انداز یا محبوبانہ ادائیں دکھانا.

بُتِ عِشْوَہ گَر

coquettish idol, beloved

عِشْوَۂ ساماں

ناز و انداز دِکھانے والا ؛ (کنایۃً) محبوب

عِشْوَہ کام

رک : عشوہ پرداز.

آئِینَۂ عِشْوَہ گَرِی

mirror of coquetry

اردو، انگلش اور ہندی میں ذُو مَعْنی کے معانیدیکھیے

ذُو مَعْنی

zuu-maa'niiज़ू-मा'नी

اصل: عربی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

ذُو مَعْنی کے اردو معانی

صفت

  • معنی دار، مراد گول مول بات جس سے دو یا زیادہ مفہوم پیدا ہوتے ہوں، وہ بات جس میں کئی پہلو یا معنی نکلتے ہوں

    مثال لالہ صاحب (لالہ سری رام) آئے سائل (نواب سراج الدین خان سائل) سے ان کی بڑی گہری دوستی تھی۔ آتے ہی مذاق شروع کیا۔ بھلا سائل کیا چپکے رہنے والے تھے انھوں نے مذاق کا جواب مذاق سے دیا۔ پھر کیا تھا۔ نہایت مہذب پیرایہ میں ذومعنی فِقرے خُوب چلتے رہے۔

  • دو مختلف معنی رکھنے والا لفظ یا بات جس کے ایک معنی میں ذم کا پہلو ہو

Urdu meaning of zuu-maa'nii

  • Roman
  • Urdu

  • maaniidaar, muraad gol muul baat jis se do ya zyaadaa mafhuum paida hote huu.n, vo baat jis me.n ka.ii pahluu ya maanii nikalte huu.n
  • do muKhtlif maanii rakhne vaala lafz ya baat jis ke ek maanii me.n zam ka pahluu ho

English meaning of zuu-maa'nii

Adjective

  • a word or expression open to two interpretations (one of which is usu. indecent)
  • pun, word or expression with two different meanings

ज़ू-मा'नी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दोहरा अर्थ रखने वाली अर्थात गोल-मोल बात जिससे दो या दो से अधिक अर्थ उत्पन्न होते हों, वह बात जिसमे कई दृष्टिकोण या अर्थ निकलते हों

    उदाहरण लाला साहिब (लाला श्री राम आए साइल (नवाब सिराजुद्दीन ख़ान साइल) से उनकी बड़ी गहरी दोस्ती थी। आते ही मज़ाक़ शुरू किया। भला साइल क्या चुपके रहने वाले थे इन्होंने मज़ाक़ का जवाब मज़ाक़ से दिया। फिर क्या था निहायत मुहज़्ज़ब पैराए में ज़ू-मानी फ़िक्रे ख़ूब चलते रहे।

  • दो अलग-अलग रखने वाला शब्द या बात जिसके एक अर्थ में निंदा का दृष्टिकोण निकलता हो

ذُو مَعْنی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عِشْوَہ

ناز و ادا، غمزہ، کرشمہ

عِشوَہ سَنج

‘इश्व:गर।

عِشْوَہ گَر

ناز و ادا کرنا، ناز نخرے دکھانے والا، عشوہ پرداز

عِشوَہ سَنجِی

दे. 'इश्व:गरी'।

عِشْوَہ‌ گَری

ہاو بھاو دکھانے کی کیفیت، ہاو بھاو دکھانا، ناز نخرے والا

عِشْوَہ تاز

رک: عشوہ پرداز

عَِشْوَہ کار

عشوہ پرداز، ناز و ادا کرنا، معشوق

عِشْوَہ کاری

दे. 'इश्व:गरी'।

عِشْوَہ تازی

coquetry, blandishment

عِشْوَہ سازی

ناز و نخرے، غمزے، ناز و ادا

عَِشْوَہ ساز

رک: عشوہ پرداز

عِشْوَہ طَرازی

رک: عشوہ بردازی کلوپطرہ کی انطنی کی صحبت میں عشوہ طرازیاں اور اس کی غیر موجودگی میں بدگمانیاں اور بے چینیاں اور قاصد کے آنے پر گھبرائیں.

عِشْوَہ طَراز

عشوہ پرداز

عِشْوَۂ تُرْکانَہ

معشوقانہ ناز و انداز ، محبوبانہ ادا.

عِشْوَہ‌ آئِین

ناز و ادا کرنے والا

عِشْوَہ پَردازی

ناز و انداز کرنا ، محبوبانہ ادائیں دکھانا ؛ (مجازاً) دل رُبائی.

عِشْوَہ پَرْداز

فریبی ؛ (کنایۃً) معشوق

عِشْوَہ‌ چھانا

ناز و نخرے کا غالب آنا

عِشْوَہ بازی

شعبدہ گری ، تماشاگری.

عِشْوَہ فَروشی

ناز و ادا بیچنا ؛ (مجازاً) ناز و انداز یا محبوبانہ ادائیں دکھانا.

بُتِ عِشْوَہ گَر

coquettish idol, beloved

عِشْوَۂ ساماں

ناز و انداز دِکھانے والا ؛ (کنایۃً) محبوب

عِشْوَہ کام

رک : عشوہ پرداز.

آئِینَۂ عِشْوَہ گَرِی

mirror of coquetry

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذُو مَعْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذُو مَعْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone