تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضِیائی" کے متعقلہ نتائج

ضِیائی

ضیا سے منسوب یا متعلق، روشن، منور

ضِیائی کُرَہ

سورج کی روشنی ٹکیا جو ہماری آنکھوں کو نظر آتی ہے اور جسے ہم عرفِ میں سورج کہتے ہیں.

ضِیائی تالِیف

(نباتیات) ایک طرح کا عمل جس سے سبز پودے سورج کی روشنی کی توانائی استعمال کرے فضائی کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی سے کاربو ہائیڈریٹس اور آکسیجن بناتے ہیں

ضِیائی مَیلان

(نباتیات) روشنی کے زیرِ اثر ناجام پانے والی پودوں کی امالی حرکت یا جھکاو جیسے روشنی کے مخرج کی جانب حرکت کرنا لیکن تیز روشنی سے دور ہو جانا (انگ : Photosphere) .

اردو، انگلش اور ہندی میں ضِیائی کے معانیدیکھیے

ضِیائی

ziyaa.iiज़ियाई

وزن : 122

دیکھیے: ضِیا

  • Roman
  • Urdu

ضِیائی کے اردو معانی

صفت

  • ضیا سے منسوب یا متعلق، روشن، منور
  • (تصوّف) غیر کو حق جاننا یا یہ کہ اغیار کو چشمِ حقیقت سے دیکھنا اور یہ ایک نورِالہٰی ہے، جس کا نام فراست بھی ہے، حدیث شریف میں ہے، اتَقوا فراسۃ المومن فانَۂ ینظر بنور اللہ تعالیٰ (مومن کی فراست سے ڈرو، کیونکہ وہ خُدا کے نور سے دیکھتا ہے)

شعر

Urdu meaning of ziyaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • ziyaa se mansuub ya mutaalliq, roshan, munavvar
  • (tasavvuph) Gair ko haq jaannaa ya ye ki aGyaar ko chashm-e-haqiiqat se dekhana aur ye ek nuur-e-alhaa.ii hai, jis ka naam firaasat bhii hai, hadiis shariif me.n hai, uttakvaa faraasৃ ul-momin phaunaa-e-yanzar banvar allaah taala (momin kii firaasat se Daro, kyonki vo Khudaa ke nuur se dekhtaa hai

English meaning of ziyaa.ii

Adjective

  • of or related to light, splendor, brilliance, blaze, illumination

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ضِیائی

ضیا سے منسوب یا متعلق، روشن، منور

ضِیائی کُرَہ

سورج کی روشنی ٹکیا جو ہماری آنکھوں کو نظر آتی ہے اور جسے ہم عرفِ میں سورج کہتے ہیں.

ضِیائی تالِیف

(نباتیات) ایک طرح کا عمل جس سے سبز پودے سورج کی روشنی کی توانائی استعمال کرے فضائی کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی سے کاربو ہائیڈریٹس اور آکسیجن بناتے ہیں

ضِیائی مَیلان

(نباتیات) روشنی کے زیرِ اثر ناجام پانے والی پودوں کی امالی حرکت یا جھکاو جیسے روشنی کے مخرج کی جانب حرکت کرنا لیکن تیز روشنی سے دور ہو جانا (انگ : Photosphere) .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضِیائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضِیائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone