تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زِرَۂ داؤُدی" کے متعقلہ نتائج

داؤُدی

حضرت داؤد علیہ السّلام سے منسوب یا متعلق.

داؤ دینا

(کھیل میں) باری دینا، موقع دینا

زِرَۂ داؤُدی

حضرت داؤد کی زرہ (حضرت داؤد زرہ بناتے تھے)

نَغْمَۂ داؤُدی

حضرت داؤد علیہ السلام سے منسوب خوش الحانی ؛ مراد : ُسریلا اور سوز گداز سے ُپر نغمہ ، بہت خوش الحانی سے گایا ہوا نغمہ ۔

مَرہَمِ داؤدی

(طب) ایک دوا کا نام

گُلِ داؤُدی

ایک قسم کا پھول جس کا پودا ایک گز تک بلند ہوتا ہے پھول گل نسرین سے مشابہ اور بڑا ہوتا ہے اس کے پتے کپاس کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں پھول سے مرنجاسف کے مانند بو آتی ہے

صَوتِ داؤُدی

(تصوف) ایسا سرود و سماع جس کو سن کر حال آ جائے.

صَومِ داؤُدی

رک : صومِ داؤد.

لَحْنِ داؤدی

میٹھی آواز، پیاری آواز، دلکش آواز والا

اردو، انگلش اور ہندی میں زِرَۂ داؤُدی کے معانیدیکھیے

زِرَۂ داؤُدی

zira-e-daa.uudiiज़िरा-ए-दाऊदी

موضوعات: فوج

  • Roman
  • Urdu

زِرَۂ داؤُدی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • حضرت داؤد کی زرہ (حضرت داؤد زرہ بناتے تھے)

Urdu meaning of zira-e-daa.uudii

  • Roman
  • Urdu

  • hazrat daa.uud kii zaraa (hazrat daa.uud zaraa banaate the)

English meaning of zira-e-daa.uudii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • prophet David's chain-armour (prophet David was a chain-armour maker)

ज़िरा-ए-दाऊदी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पैग़म्बर दाऊद की कवच, अंगरक्ष (पैग़म्बर दाऊद लोहे का कवच बनाया करते थे)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

داؤُدی

حضرت داؤد علیہ السّلام سے منسوب یا متعلق.

داؤ دینا

(کھیل میں) باری دینا، موقع دینا

زِرَۂ داؤُدی

حضرت داؤد کی زرہ (حضرت داؤد زرہ بناتے تھے)

نَغْمَۂ داؤُدی

حضرت داؤد علیہ السلام سے منسوب خوش الحانی ؛ مراد : ُسریلا اور سوز گداز سے ُپر نغمہ ، بہت خوش الحانی سے گایا ہوا نغمہ ۔

مَرہَمِ داؤدی

(طب) ایک دوا کا نام

گُلِ داؤُدی

ایک قسم کا پھول جس کا پودا ایک گز تک بلند ہوتا ہے پھول گل نسرین سے مشابہ اور بڑا ہوتا ہے اس کے پتے کپاس کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں پھول سے مرنجاسف کے مانند بو آتی ہے

صَوتِ داؤُدی

(تصوف) ایسا سرود و سماع جس کو سن کر حال آ جائے.

صَومِ داؤُدی

رک : صومِ داؤد.

لَحْنِ داؤدی

میٹھی آواز، پیاری آواز، دلکش آواز والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زِرَۂ داؤُدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

زِرَۂ داؤُدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone