تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زِنْدَگی مَفْلُوج ہو کَر رَہ جانا" کے متعقلہ نتائج

مَفالِیج

رک : مفلوج ، جس کی یہ جمع ہے

مَفلُوج

جس کو فالج کی ہو جائے، فالج زدہ نیز فالج کا مریض

مُفَلَّج

(فقہ و طب) دانتوں کے درمیان خلا

مَفلُوج کَر دینا

۔ ناکارہ کرنا ، ایک حالت پر ساکن کرنا ، معطل کرنا۔

مَفلُوج ہو کَر رَہ جانا

زندگی کے تمام معمولات کا معطل ہو جانا ۔

مَفلُوج کَرنا

۔ کمزور کر دینا ، بے حس کر دینا ۔

مَفلُوج بَنانا

ناکارہ بنانا ، بے عمل بنانا ، بے حس و حرکت کر دینا ۔

مَفلُوج رَکھنا

محتاج بنائے رکھنا ، ناکارہ رکھنا ۔

مَفلُوج ہونا

معذور ہو جانا ، بے حس و حرکت ہو جانا ؛ معطل ہو جانا ، ناکارہ ہو جانا ۔

مَفلُوج ہو جانا

معذور ہو جانا ، بے حس و حرکت ہو جانا ؛ معطل ہو جانا ، ناکارہ ہو جانا ۔

مَفْلُوجُ الدِّماغ

जिसके दिमाग़ पर फ़ालिज गिरा हो, जो कुछ सोच-समझ न सकता हो।

مُفَلَّجُ الاَسنان

(طب) وہ شخص جس کے دانتوں کے درمیان فاصلہ ہو

مَفلُوجی

فالج زدہ یا مفلوج ہونے کی کیفیت ؛ تعطل ، معطلی ۔

زِنْدَگی مَفْلُوج ہو کَر رَہ جانا

کاروبارِ زندگی رُک جانا، کوئی کام نہ ہونا

نُقرَۂ مَفلُوج

ناقص اور کمتر درجے کی چاندی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں زِنْدَگی مَفْلُوج ہو کَر رَہ جانا کے معانیدیکھیے

زِنْدَگی مَفْلُوج ہو کَر رَہ جانا

zindagii mafluuj ho kar rah jaanaaज़िंदगी मफ़लूज हो कर रह जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

زِنْدَگی مَفْلُوج ہو کَر رَہ جانا کے اردو معانی

  • کاروبارِ زندگی رُک جانا، کوئی کام نہ ہونا

    مثال لوگ تین ہفتوں تک کاروبار سے منہ موڑ بیٹھے اور وادی میں زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی۔

Urdu meaning of zindagii mafluuj ho kar rah jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • kaarobaar zindgii ruk jaana, ko.ii kaam na honaa

English meaning of zindagii mafluuj ho kar rah jaanaa

  • for life to come at a halt, to have wo work at all

ज़िंदगी मफ़लूज हो कर रह जाना के हिंदी अर्थ

  • ज़िंदगी का कारोबार रुक जाना, कोई काम न होना

    उदाहरण लोग तीन हफ़्तों तक कारोबार से मुँह मोड़ बैठे और वादी में ज़िंदगी मफ़लूज हो कर रह गई।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَفالِیج

رک : مفلوج ، جس کی یہ جمع ہے

مَفلُوج

جس کو فالج کی ہو جائے، فالج زدہ نیز فالج کا مریض

مُفَلَّج

(فقہ و طب) دانتوں کے درمیان خلا

مَفلُوج کَر دینا

۔ ناکارہ کرنا ، ایک حالت پر ساکن کرنا ، معطل کرنا۔

مَفلُوج ہو کَر رَہ جانا

زندگی کے تمام معمولات کا معطل ہو جانا ۔

مَفلُوج کَرنا

۔ کمزور کر دینا ، بے حس کر دینا ۔

مَفلُوج بَنانا

ناکارہ بنانا ، بے عمل بنانا ، بے حس و حرکت کر دینا ۔

مَفلُوج رَکھنا

محتاج بنائے رکھنا ، ناکارہ رکھنا ۔

مَفلُوج ہونا

معذور ہو جانا ، بے حس و حرکت ہو جانا ؛ معطل ہو جانا ، ناکارہ ہو جانا ۔

مَفلُوج ہو جانا

معذور ہو جانا ، بے حس و حرکت ہو جانا ؛ معطل ہو جانا ، ناکارہ ہو جانا ۔

مَفْلُوجُ الدِّماغ

जिसके दिमाग़ पर फ़ालिज गिरा हो, जो कुछ सोच-समझ न सकता हो।

مُفَلَّجُ الاَسنان

(طب) وہ شخص جس کے دانتوں کے درمیان فاصلہ ہو

مَفلُوجی

فالج زدہ یا مفلوج ہونے کی کیفیت ؛ تعطل ، معطلی ۔

زِنْدَگی مَفْلُوج ہو کَر رَہ جانا

کاروبارِ زندگی رُک جانا، کوئی کام نہ ہونا

نُقرَۂ مَفلُوج

ناقص اور کمتر درجے کی چاندی ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زِنْدَگی مَفْلُوج ہو کَر رَہ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زِنْدَگی مَفْلُوج ہو کَر رَہ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone