تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذِمَّہ" کے متعقلہ نتائج

ذِمَّہ

جوابدہی، جواب دہ ہونے کی کیفیت، ذمہ داری، ضمانت، کفالت

ذِمَّہ پَر

ذمہ داری پر، ضمانت پر

ذِمَّہ وار

جواب دہ، مواخذہ دار، کسی کام کا بیڑا اٹھانے والا، کسی بات کا وعدہ یا اقرار کر نے والا

ذِمَّہ دار

جواب دہ، مواخذہ دار، کسی کام کا بیڑا اٹھانے والا، کسی بات کا وعدہ یا اقرار کر نے والا

ذِمَّہ ہونا

سپرد ہونا، تفویض ہونا

ذِمَّہ لینا

اقرار کرنا، ہامی بھرنا، عہد کرنا، کام سنبھالنا

ذِمَّہ کَرْنا

جواب دہ بننا، اقرار کرنا، ہامی بھرنا

ذِمَّہ بَری

ذمہ داری سے سبکدوشی .

ذِمَّہ واری

ذمہ داری، کسی کام کی انجام دہی کا بار، کسی معاملے کی جوابدہی، فرض جسے پورا کرنا لازم ہو

ذِمَّہ ڈالْنا

سپرد کرنا، سون٘پنا، تفویض کرنا

ذِمَّہ دارانَہ

ذمہ داری کا، فرض شناسی کا

ذِمَّۂ اَصِیل

(فقہ) اصل مدیون کی ذمہ داری یا جوابدہی .

ذِمَّہ داری لینا

کسی کام کو انجام دینے کا عہد کرنا، کوئی کام اپنے سر لینا

ذِمَّۂ کَفِیل

(فقہ) ضمانت کے سبب سے ضامن پر عائد ہونے والی ذمہ داری یا جوابدہی .

ذِمَّہ داری تھوپنا

کسی معاملے کی جوابدہی دوسرے کے سر ڈالنا، کسی کام کے لئے دوسرے کو جوابدہ ٹھہرانا

ذِمَّہ داری سَن٘بھالْنا

کام کو بہ خوبی انجام دینے کی ضمانت لینا، کوئی کام اپنے سَر لینا

ذِمَّہ داری کا کام

اہم معاملہ، سوچ سمجھ کے کرنے کا کام

ذِمَّہ داری سَونپْنا

فرض یا اہم کامَ کسی کے سپرد کرنا .

ذِمَّہ داری پُوری کَرنا

فرض انجام دینا، کام پورا کرنا

ہمارا ذِمَّہ

ہم اس دعویٰ کے ذمہ دار ہیں

اَہْلِ ذِمَّہ

non-Muslims who live in a Muslim state

میرا ذِمَّہ ہے

I take the responsibility

دوہْری ذِمَّہ داری

دوعہدوں سے متعلق فرائض

غَیر ذِمَّہ دار

جس کو اپنی ذمہ داری کا احساس نہ ہو، بے پروا، لااُبالی

غَیر ذِمَّہ دارانَہ

غیر زمہ داری کے طور پر، غیر ذمہ داری سے.

غَیر ذِمَّہ داری

ذمہ داری کا احساس نہ ہونا، لاپروائی، لااُبالی پن

مَحدُود ذِمَّہ دارِیاں

(معاشیات) مشترکہ سرمایے کی کمپنی کے حصہ داروں کی ذمے داری یا وہ ذمے داریاں جو ان کے حصص کی نامزد رقم تک محدود ہوں

مَعْنَوِی ذِمَّہ داری

(قانون) مال کے متعلق ایسے معنوی بیانات مراد ہیں جو قانون یا رواج کی بنا پر معاہدہ کا جزو متصور ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ذِمَّہ کے معانیدیکھیے

ذِمَّہ

zimmaज़िम्मा

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ذِمَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جوابدہی، جواب دہ ہونے کی کیفیت، ذمہ داری، ضمانت، کفالت
  • واجب ہونا، ذات پر لازم آنا
  • امانت، سپردگی
  • عہد، پیمان

شعر

Urdu meaning of zimma

  • Roman
  • Urdu

  • javaabadehii, javaabadeh hone kii kaifiiyat, zimmedaarii, zamaanat, kafaalat
  • vaajib honaa, zaat par laazim aanaa
  • amaanat, supurdagii
  • ahd, paimaan

English meaning of zimma

Noun, Masculine

  • burden (of proof)
  • responsibility, trust, service, duty
  • security

ज़िम्मा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी वस्तु के संरक्षण का भार, देखरेख, संरक्षा
  • कोई कार्य संपादित करने या कराने का भार, कार्यभार, उत्तरदायित्व, ज़िम्मेदारी
  • ज़मानत, प्रति-भूति
  • अमानत, सुपुर्दगी
  • किसी परिणाम के प्रति जवाबदेही का भाव

ذِمَّہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ذِمَّہ

جوابدہی، جواب دہ ہونے کی کیفیت، ذمہ داری، ضمانت، کفالت

ذِمَّہ پَر

ذمہ داری پر، ضمانت پر

ذِمَّہ وار

جواب دہ، مواخذہ دار، کسی کام کا بیڑا اٹھانے والا، کسی بات کا وعدہ یا اقرار کر نے والا

ذِمَّہ دار

جواب دہ، مواخذہ دار، کسی کام کا بیڑا اٹھانے والا، کسی بات کا وعدہ یا اقرار کر نے والا

ذِمَّہ ہونا

سپرد ہونا، تفویض ہونا

ذِمَّہ لینا

اقرار کرنا، ہامی بھرنا، عہد کرنا، کام سنبھالنا

ذِمَّہ کَرْنا

جواب دہ بننا، اقرار کرنا، ہامی بھرنا

ذِمَّہ بَری

ذمہ داری سے سبکدوشی .

ذِمَّہ واری

ذمہ داری، کسی کام کی انجام دہی کا بار، کسی معاملے کی جوابدہی، فرض جسے پورا کرنا لازم ہو

ذِمَّہ ڈالْنا

سپرد کرنا، سون٘پنا، تفویض کرنا

ذِمَّہ دارانَہ

ذمہ داری کا، فرض شناسی کا

ذِمَّۂ اَصِیل

(فقہ) اصل مدیون کی ذمہ داری یا جوابدہی .

ذِمَّہ داری لینا

کسی کام کو انجام دینے کا عہد کرنا، کوئی کام اپنے سر لینا

ذِمَّۂ کَفِیل

(فقہ) ضمانت کے سبب سے ضامن پر عائد ہونے والی ذمہ داری یا جوابدہی .

ذِمَّہ داری تھوپنا

کسی معاملے کی جوابدہی دوسرے کے سر ڈالنا، کسی کام کے لئے دوسرے کو جوابدہ ٹھہرانا

ذِمَّہ داری سَن٘بھالْنا

کام کو بہ خوبی انجام دینے کی ضمانت لینا، کوئی کام اپنے سَر لینا

ذِمَّہ داری کا کام

اہم معاملہ، سوچ سمجھ کے کرنے کا کام

ذِمَّہ داری سَونپْنا

فرض یا اہم کامَ کسی کے سپرد کرنا .

ذِمَّہ داری پُوری کَرنا

فرض انجام دینا، کام پورا کرنا

ہمارا ذِمَّہ

ہم اس دعویٰ کے ذمہ دار ہیں

اَہْلِ ذِمَّہ

non-Muslims who live in a Muslim state

میرا ذِمَّہ ہے

I take the responsibility

دوہْری ذِمَّہ داری

دوعہدوں سے متعلق فرائض

غَیر ذِمَّہ دار

جس کو اپنی ذمہ داری کا احساس نہ ہو، بے پروا، لااُبالی

غَیر ذِمَّہ دارانَہ

غیر زمہ داری کے طور پر، غیر ذمہ داری سے.

غَیر ذِمَّہ داری

ذمہ داری کا احساس نہ ہونا، لاپروائی، لااُبالی پن

مَحدُود ذِمَّہ دارِیاں

(معاشیات) مشترکہ سرمایے کی کمپنی کے حصہ داروں کی ذمے داری یا وہ ذمے داریاں جو ان کے حصص کی نامزد رقم تک محدود ہوں

مَعْنَوِی ذِمَّہ داری

(قانون) مال کے متعلق ایسے معنوی بیانات مراد ہیں جو قانون یا رواج کی بنا پر معاہدہ کا جزو متصور ہوتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذِمَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذِمَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone