تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زِیسْت سے ہاتھ دھونا" کے متعقلہ نتائج

زِیسْت سے ہاتھ دھونا

زِندگی سے مایوس ہونا، موت پر آمادہ ہونا، زِندہ نہ رہنا

جِینے سے ہاتھ دھونا

رک: جینے سے ہاتھ اُٹھانا.

دُنْیا سے ہاتھ دھونا

دنیوی معاملات سے دست بردار ہونا ، دنیا چھوڑ دینا.

زِنْدَگی سے ہاتھ دھونا

مرنے پر آمادہ ہونا، جان کو خطرے میں ڈالنا، موت کا شکار ہونا، جان دیدینا

زِنْدَگانی سے ہاتھ دھونا

زندگی سے ہاتھ دھونا، مرنے پرآمادہ ہونا

جان سے ہاتھ دھونا

جان سے ہاتھ اُٹھانا

جی سے ہاتھ دھونا

زندگی سے مایوس ہو جانا.

آبرو سے ہاتھ دھونا

آبرو کھونا

اردو، انگلش اور ہندی میں زِیسْت سے ہاتھ دھونا کے معانیدیکھیے

زِیسْت سے ہاتھ دھونا

ziist se haath dhonaaज़ीस्त से हाथ धोना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

زِیسْت سے ہاتھ دھونا کے اردو معانی

  • زِندگی سے مایوس ہونا، موت پر آمادہ ہونا، زِندہ نہ رہنا

Urdu meaning of ziist se haath dhonaa

  • Roman
  • Urdu

  • zindgii se maayuus honaa, maut par aamaada honaa, zindaa na rahnaa

English meaning of ziist se haath dhonaa

  • to die, to pass away, to turn to suicide

ज़ीस्त से हाथ धोना के हिंदी अर्थ

  • ज़िंदगी से मायूस होना, मौत पर आमादा होना, ज़िंदा ना रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زِیسْت سے ہاتھ دھونا

زِندگی سے مایوس ہونا، موت پر آمادہ ہونا، زِندہ نہ رہنا

جِینے سے ہاتھ دھونا

رک: جینے سے ہاتھ اُٹھانا.

دُنْیا سے ہاتھ دھونا

دنیوی معاملات سے دست بردار ہونا ، دنیا چھوڑ دینا.

زِنْدَگی سے ہاتھ دھونا

مرنے پر آمادہ ہونا، جان کو خطرے میں ڈالنا، موت کا شکار ہونا، جان دیدینا

زِنْدَگانی سے ہاتھ دھونا

زندگی سے ہاتھ دھونا، مرنے پرآمادہ ہونا

جان سے ہاتھ دھونا

جان سے ہاتھ اُٹھانا

جی سے ہاتھ دھونا

زندگی سے مایوس ہو جانا.

آبرو سے ہاتھ دھونا

آبرو کھونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زِیسْت سے ہاتھ دھونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زِیسْت سے ہاتھ دھونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone