تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زیروں سے شیر ہوتے ہیں" کے متعقلہ نتائج

زیروں سے شیر ہوتے ہیں

بچّے ہی بڑے ہو کر مضبوط اور بہادر بنتے ہیں، ادنیٰ سے اعلیٰ ہوتے ہیں

شیروں سے شیر ہی ہوتے ہیں

بہادروں کی اولاد بہادر ہی ہوتی ہے

زَبان سے بیٹا بیٹی پَرائے ہوتے ہیں

انسان کو زبان کا بڑا پاس رکھنا چاہیے، بَاتوں سے آدمی اولاد کو بھی اپنا مخالف بنا لیتا ہے اس لیے خیال رکھنا چاہیے کہ زبان سے کیا بات نکلتی ہے

اَپْنے بَچھڑے کے دانْت دُور سے مَعلُوم ہوتے ہیں

اپنے آدمیوں کے لچھنوں یا گنوں سے سب با خبر ہوتے ہیں

تلسی پیسا پاس کا سب سے نِیکو ہوئے، ہوتے کے سب کوئے ہیں، اَن ہوتے کی جوئے

گانٹھ کا پیسا ہی کام آتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں زیروں سے شیر ہوتے ہیں کے معانیدیکھیے

زیروں سے شیر ہوتے ہیں

zero.n se sher hote hai.nज़ेरों से शेर होते हैं

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

زیروں سے شیر ہوتے ہیں کے اردو معانی

  • بچّے ہی بڑے ہو کر مضبوط اور بہادر بنتے ہیں، ادنیٰ سے اعلیٰ ہوتے ہیں
  • چھوٹے کمزور بچے سے ہی بڑا اور طاقتور آدمی بنتا ہے

Urdu meaning of zero.n se sher hote hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • bachche hii ba.De ho kar mazbuut aur bahaadur bante hain, adnaa se aalaa hote hai.n
  • chhoTe kamzor bachche se hii ba.Daa aur taaqatvar aadamii bantaa hai

ज़ेरों से शेर होते हैं के हिंदी अर्थ

  • बच्चे ही बड़े हो कर शक्तिशाली और बहादुर बनते हैं, छोटे से बड़े होते हैं
  • छोटे कमज़ोर बच्चे से ही बड़ा एवं ताक़तवर आदमी बनता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زیروں سے شیر ہوتے ہیں

بچّے ہی بڑے ہو کر مضبوط اور بہادر بنتے ہیں، ادنیٰ سے اعلیٰ ہوتے ہیں

شیروں سے شیر ہی ہوتے ہیں

بہادروں کی اولاد بہادر ہی ہوتی ہے

زَبان سے بیٹا بیٹی پَرائے ہوتے ہیں

انسان کو زبان کا بڑا پاس رکھنا چاہیے، بَاتوں سے آدمی اولاد کو بھی اپنا مخالف بنا لیتا ہے اس لیے خیال رکھنا چاہیے کہ زبان سے کیا بات نکلتی ہے

اَپْنے بَچھڑے کے دانْت دُور سے مَعلُوم ہوتے ہیں

اپنے آدمیوں کے لچھنوں یا گنوں سے سب با خبر ہوتے ہیں

تلسی پیسا پاس کا سب سے نِیکو ہوئے، ہوتے کے سب کوئے ہیں، اَن ہوتے کی جوئے

گانٹھ کا پیسا ہی کام آتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زیروں سے شیر ہوتے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

زیروں سے شیر ہوتے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone