تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زیرِ دِیوار" کے متعقلہ نتائج

زیرِ دِیوار

دِیوار کے نیچے، دِیوار کے سائے میں

زَہْر دار

زہریلا، جس کے کاٹے سے جسم میں زہر چڑھ جائے

ظاہِر دار

دکھاوے کا برتاؤ کرنے والا، تصنّع اور بناوٹ سے کام لینے والا

زور دار

قوی، مضبوط، طاقتور

زہر دارو

زہر کی دوا، زہر دور کرنے والی جڑی بوٹی، تریاق

ظاہِر داری

دکھاوے کی باتیں، ظاہر میں نیکی اور باطن میں برائی

زور دَر زور

بہت زیادہ قوّت و زور

زور دار دَلِیل

مضبوط اور بھرپور دلیل

ظاہِر داری فُضُول بات ہے

دکھاوے کی باتیں اچھی نہیں

ظاہِر داری بَرَتنا

دکھاوے کی باتیں کرنا، تکلُّف برتنا، نمود کرنا

زَر دار مَرد نا ہَر گَھر میں رَہے کہ بَاہَر

زر سے مرد کی حکومت اور رعب ہے گھر میں بھی اور باہر بھی

زَر دار کا سَودا ہے بے زَر کا خُدا حافِظ

امیر آدمی جو چاہے لے سکتا ہے غریب کُچھ نہیں کر سکتے

زیرِ کَفْش دَھر لینا

جوتی کے نیچے دبا لینا، مغلوب کرنا، قابو میں کر لینا، زیر کر لینا

ہَر کِہ رَا زَر دَر تَرازُوسْت زور دَر بازوسْت

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جس کے پاس زر ہے اُس کے پاس زور بھی ہے ، جس کے پاس پیسہ ہے وہ طاقت ور ہے

ذَرا سی دیر کا مِہْمان

بہت تھوڑے وقت کے لیے ٹھہرنے والا ، جلد رخصت ہونے والا مہمان ؛ (مجازاً) ناپائیدار.

اردو، انگلش اور ہندی میں زیرِ دِیوار کے معانیدیکھیے

زیرِ دِیوار

zer-e-diivaar•ज़ेर-ए-दीवार

وزن : 22221

  • Roman
  • Urdu

زیرِ دِیوار کے اردو معانی

فعل متعلق

  • دِیوار کے نیچے، دِیوار کے سائے میں

شعر

Urdu meaning of zer-e-diivaar

  • Roman
  • Urdu

  • diivaar ke niiche, diivaar ke saay me.n

English meaning of zer-e-diivaar

Adverb

  • under the wall's shadow

ज़ेर-ए-दीवार के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • दीवार के नीचे, दीवार के साय में

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زیرِ دِیوار)

نام

ای-میل

تبصرہ

زیرِ دِیوار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone