تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذِہْنی تَعَیُّنات" کے متعقلہ نتائج

ذِہْنی تَعَیُّنات

ذہن میں کسی چیز کے متعلق اعتبار کی ہوئی خصوصیات

اردو، انگلش اور ہندی میں ذِہْنی تَعَیُّنات کے معانیدیکھیے

ذِہْنی تَعَیُّنات

zehnii-ta'ayyunaatज़ेहनी-त'अय्युनात

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

ذِہْنی تَعَیُّنات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ذہن میں کسی چیز کے متعلق اعتبار کی ہوئی خصوصیات

    مثال مطلق وجود کامل کے اعتبار سے نقص و قصور، کوتاہی و کمی کے جو درجات پیدا ہوتے ہیں ان ہی درجات میں سے جس درجہ کا اعتبار کیا جاتا ہے اسی کے لحاظ سے وجود کے لیے عقلی خصوصیتیں اور ذہنی تعینات حاصل ہوتے ہیں۔

Urdu meaning of zehnii-ta'ayyunaat

  • Roman
  • Urdu

  • zahan me.n kisii chiiz ke mutaalliq etbaar kii hu.ii Khusuusiiyaat

ज़ेहनी-त'अय्युनात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ज़ेहन में किसी वस्तु के संबंध में विशवास की हुई विशेषता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ذِہْنی تَعَیُّنات

ذہن میں کسی چیز کے متعلق اعتبار کی ہوئی خصوصیات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذِہْنی تَعَیُّنات)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذِہْنی تَعَیُّنات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone