تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذَوق اَفْزا" کے متعقلہ نتائج

زَقْ زَق

بک بک جھک جھک (بیشتر بق بق کے ساتھ مُستعمل)

ضَق ضَق

فضول ، باتیں ، بکواس ، بیہودہ گفتگو ، جھک جھک (عموماً بق بق کے ساتھ) .

زَقْ زَق لَگانا

بک بک جھک جھک کرنا، بے فائدہ گفتگو کو طُول دینا

جَک جَک

رک :جگ جگ .

جِق جِق

فریاد

زَقْ زَق بَقْ بَق

رک : زق زق.

جَک جَک آنا

رک: جگ جگ آنا ۔

مَن ذاقَ ذاق

(عربی فقرہ اردو میں بطور کہاوت مستعمل) جس پر گزرے وہی جانتا ہے ۔

ضِیق میں پَڑْنا

مشکل میں پڑنا، دقّت میں پڑنا

جان ضِیق میں پَڑْنا

رک : جان عذاب میں آنا.

ضِیق میں جان پَڑْنا

نہایت پریشانی ہونا، سخت مشکل میں پھنسنا

دَم ضِیق میں کَرْنا

تنگ کرنا، زچ کرنا، عاجز و پریشان کرنا

ضِیق میں کَر دینا

نہایت مشکل میں ڈال دینا، دشوار کردینا

ضِیق میں دَم ہونا

ضیق میں جان ہونا، بہت پریشانی ہونا، مصیبت میں پھنسنا

ضِیق میں آنا

تنگ ہونا، عاجزہونا، گھبرانا، مشکل میں پھنسنا

ضِیق میں بَیٹْھنا

تنگی میں بیٹھنا

ضِیق میں رَہْنا

عاجز ہونا، تنگی میں رہنا

ضِیق میں ہونا

تنگ ہونا، عاجز ہونا، گھبرانا، مشکل میں پھنسنا

ضِیق میں جان آنا

نہایت پریشانی ہونا، سخت مشکل میں پھن٘سنا

ضِیق میں جانا ڈالْنا

پریشان ہونا، گھبرانا

جان ضِیق میں ہونا

رک : جان عذاب میں آنا.

ضِیق میں جان ہونا

بہت پریشانی ہونا، مصیبت میں پھنسنا، مشکل میں پڑ جانا

زق

a water-bag made of skin

ضِیق

تنگی گھٹن

ضِیق کَرنا

عاجز کرنا، پریشان کرنا

جَک کا گُماشْتَہ

a miser, parsimonious, stingy

زَک دینا

جن٘گ یا کسی بھی مقابلے میں شکست دینا، ہرانا، نُقصان پہن٘چانا، نیچا دکھانا، چوٹ دینا

زَک پَہُنچْنا

شکست ہونا، نُقصان پہن٘چنا.

زَک پَہنچانا

شکست دینا، نُقصان پہن٘چانا

زَک ہونا

شرمندہ ہونا ، رُسوا ہونا.

زَک مِلْنا

شکست ہونا.

زَک پانا

نُقصان اُٹھانا، جنگ یا کسی بھی مقابلے میں زک اُٹھانا

زَک اُٹھانا

جنگ یا مقابلے میں شکست کھانا، ذلیل ہونا، شرمندہ و نادم ہونا، خسارہ یا نقصان برداشت کرنا

زَک کھانا

ہارنا، ہزیمت اُٹھانا، شکست کھانا، مُن٘ھ کی کھانا

زک

ہار، شکست، ہزیمت، گھاٹا، خسارا، نُقصان

جَک

طاقت، دم، کس

جاک

(ہندو) جاک، یعنی دیوتاوں پر نقد و جنس چڑھانا اور دوسروں کو اس کام پر مقرر کرنا

زاک

ایک ترش معدنی مرکب، پھٹکری

شوق میں ذوق، نفع میں لڑکا

خوشی میں شوق اور مفت میں لڑکا

ذَوق میں شَوق نَفَع میں لَڑکا

مفت یا شوق کے کام میں کوئی فائدہ حاصل ہو جانے کے موقع پر یا مفت آمدنی کی نسبت کہتے ہیں

شوق میں ذوق، دستوری میں لڑکا

خوشی میں شوق اور مفت میں لڑکا

بے داد ذوق پر فشانی

the injustice of the relish for wing-fluttering

ذَوق میں شَوق دَسْتُوری میں بَچَّہ

مفت یا شوق کے کام میں کوئی فائدہ حاصل ہو جانے کے موقع پر یا مفت آمدنی کی نسبت کہتے ہیں

ذَوق چَمَن ز خاطِر صیاد می رَوَد

صیاد کے دل سے چمن کا لطف جاتا رہا یعنی جو کام اپنے سے کیا جاتا ہے اس میں بہت لطف آتا ہے اور جو کام ضرورت کے ماتحت مجبوری سے کرنا پڑتا ہے اس میں کوئی مزہ باقی نہیں رہتا ہر روز کی دید شوق کو مٹا دیتی ہے

ذَوق میں شَوق

کسی چیز کے ساتھ مفت میں کوئی دوسری چیز ملنے کے موقع پر مستعمل

ذَوق دَر ذَوق ہونا

نہایت کیف و سررو ہونا

ذَوق آفْرِیں

ذوق پیدا کرنے والا

وُفُورِ ذَوق

ذوق و شوق کی شدت ، جذبے کی انتہائی حالت

ذَوقِ شِعْر

صنف شعر کا شوق، شعرگوئی اور شعر فہمی کا شوق

ذَوْقِ عَزْمِ بَا عَمَل

pleasure of determination with action

ضِیقِ تَنَفُّس

سانس لینے میں تکلیف، گھٹن

ذَوق

چکھنے کی قوّت جس سے کھانے پینے کی چیزوں کا مزہ معلوم ہوتا ہے اور جس کا تعلق زبان سے ہے، حواس خمسہ میں سے ایک حس، قوّت ذائقہ

بے ذَوق و شُعُور

without good taste and consciousness

ذائِقی شِگُوفَہ

ذائقے کو محسوس کرنے والے خلیوں کے گروہوں میں سے کوئی گروہ (یہ خلیے زباں میں ہوتے ہیں).

ذَوقِ عُبُودِیَت

بندگی کا شوق، عبادت کا جذبہ

ذَوق سُوں

خوشی سے ، مزے سے ، شوق سے ، بہ رضا و رغبت .

ذَوق دَھرْنا

لگاؤ ہونا، چاہت ہونا، شوق ہونا، ذوق ہونا

ذَوق شَوق

pleasure and delight, great pleasure

شَوق ذَوق

pleasure, delight, gratification

ذَوق اَفْزا

شوق بڑھانے والا، ذوق افزا

اردو، انگلش اور ہندی میں ذَوق اَفْزا کے معانیدیکھیے

ذَوق اَفْزا

zauq-afzaaज़ौक़-अफ़ज़ा

  • Roman
  • Urdu

ذَوق اَفْزا کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • شوق بڑھانے والا، ذوق افزا

Urdu meaning of zauq-afzaa

  • Roman
  • Urdu

  • shauq ba.Dhaane vaala, zauq afzaa

ज़ौक़-अफ़ज़ा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • शौक़ बढ़ाने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذَوق اَفْزا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذَوق اَفْزا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone