تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَرْزَری" کے متعقلہ نتائج

زَرْزَری

زرّیں ، زرکار ، چمک دمک کا ، سُنہرا ، جس پر زری کا کام کیا ہو.

زُرزُوری

مینا کے رن٘گ کا سبز رن٘گ

زَرْگَری

زیور بنانے یا ڈھالنے کا کام، سنار کا پیشہ، سناری، کیمیاگری

زَراری

خُشک، پسپانی مکّھی، (کنایۃً) بے چین، مُضطرب

زُرْزُور

مینا، جنوبی اور جنوب مغربی ایشیا میں پایا جانے والا پرند، جس کی چونچ اور پنجےعموماً زرد اور بعض کے لال بھی ہوتے ہیں، آوازوں کے نقل اتارنے میں طوطے سے زیادہ تیز

زَرِی

کلابتوں کا بنا ہوا کپڑا، زربفت

زَرْعی

زرع سے متعلق یا منسوب، زراعتی، کاشت سے متعلق

جَنگِ زَرْگَری

مصنوعی لڑائی، دکھاوے کی لڑائی، دیکھنے والوں کو دھوکا دینے کے لیے (مصلحتاً) لڑائی

زَلْزَلی

زلزلہ (رک) سے منسوب یا متعلق.

زَمْزَمی

صُراحیوں وغیرہ میں پانی بھر کر لوگوں کو آبِ زمزم پلانے والا، آب زمزم رکھنے کا برتن

زَرْدائی

turn yellow

زَرْدی

پیلاہٹ، پیلاپن، پیلا رنگ

زاہِری

روشنی، صفائی

زاری

گریہ و بکا، آہ و فریاد

زوری

قوّت، طاقت، تیزی و تُندی

اردو، انگلش اور ہندی میں زَرْزَری کے معانیدیکھیے

زَرْزَری

zarzarii•ज़र्ज़री

  • Roman
  • Urdu

زَرْزَری کے اردو معانی

صفت

  • زرّیں ، زرکار ، چمک دمک کا ، سُنہرا ، جس پر زری کا کام کیا ہو.
  • زَرّیں ، زرکار ، سنہرے رن٘گ کا ، سُنہرا.

اسم، مؤنث

  • بولنے میں الفاظ کے درمیان حرف ز داخل کرنے کا عمل تاکہ ناواقف سمجھ نہ سکے ، جیسے تم کی جگہ تزم ، ہم کی جگہ بزم.

Urdu meaning of zarzarii

  • Roman
  • Urdu

  • zarii.n, zarkaar, chamak damak ka, sunahraa, jis par zarii ka kaam kiya ho
  • zarii.n, zarkaar, sunahre rang ka, sunahraa
  • bolne me.n alfaaz ke daramyaan harf za daaKhil karne ka amal taaki naavaaqif samajh na sake, jaise tum kii jagah tazam, ham kii jagah bazam

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَرْزَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَرْزَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone