تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ظَرّاف" کے متعقلہ نتائج

ظَرّاف

بہت زیادہ ظریف، خوش طبع

ظَرائِف

ظریفانہ باتیں، دل کو خوش کرنے والی باتیں، ظرافت کا پہلو لیے ہوئے نکتے

زِراف

افریقہ کے جنگلوں میں پایا جانے والا لمبے قد کا ایک چوپایہ جس کی گردن اُون٘ٹ کی گردن اور اگلی ٹان٘گیں اُون٘ٹ کی طرح لمبی ، کُھر گائے کے کُھر جیسے اور جلد کا رن٘گ چیتے کی مانند ، سامنے سے اُون٘چا اور پیچھے سے کافی پست ہوتا ہے

ظَرافَت

عقل مند ہونا، دانائی، زیرکی

زِرافَہ

افریقہ کے جنگلوں میں پایا جانے والا لمبے قد کا ایک چوپایہ جس کی گردن اُونٹ کی گردن اور اگلی ٹان٘گیں اُون٘ٹ کی طرح لمبی، کُھر گائے کے کُھر جیسے اور جلد کا رنگ چیتے کی مانند، سامنے سے اُونچا اور پیچھے سے کافی پست ہوتا ہے

ذَرافَہ

ذُرافَہ

ظَرافَت نِگاری

مزاحیہ مضمون لکھنا، مزاح نگاری

ظَرافَت کا پَہْلُو

دل لگی کا انداز، مزاح کا رخ

ظَرافَت پَسَنْد

خوش مزاج، جس کو دل لگی پسند ہو، خوش طبع

ظَرافَت پَسَندی

طنز و مزاح کی باتیں اچھی لگنا

ظَرافَتِ طَبْع

خوشی مزاجی، خوش طبعی، شگفتہ مزاجی، پُرمزاح طبیعت

ظَرافَت نِگار

مزاح نِگار

ظَرافَت کی پوٹ

ظرافت کا مجموعہ، بہت ظریف، مسخرا

ظَرافَتِ بِسْیار ہُنَر نَدِیماں اَسْت و عَیبِ حَکِیماں

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) بہت زیادہ ہنسی دل لگی مصاحبوں کے لیے ہنر ہے اور عالموں کے لیے عیب

اردو، انگلش اور ہندی میں ظَرّاف کے معانیدیکھیے

ظَرّاف

zarraaf•ज़र्राफ़

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: ظَرَفَ

  • Roman
  • Urdu

ظَرّاف کے اردو معانی

صفت

  • بہت زیادہ ظریف، خوش طبع
  • نہایت دانا، بہت عقلمند، زیرک

Urdu meaning of zarraaf

  • Roman
  • Urdu

  • bahut zyaadaa zariif, Khushatbaa
  • nihaayat daana, bahut aqalmand, zerak

English meaning of zarraaf

Adjective

  • extremely witty, humorous, amusing, funny, quick-witted, lively, scintillating,
  • intelligent, acute, astute, sharp, canny, apt, insightful

ज़र्राफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहुत अधिक हँसोड़, बड़ा दिल्लगी बाज़
  • बड़ा प्रतिभाशाली, बहुत ज़हीन, बहुत अक़्लमंद

ظَرّاف کے مترادفات

ظَرّاف کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ظَرّاف)

نام

ای-میل

تبصرہ

ظَرّاف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone