تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذَرِیعَہ" کے متعقلہ نتائج

ذَرِیعَہ

وسیلہ، واسطہ

ذَرِیعَہ سے

وسیلے سے ، وساطت سے ، وجہ سے ، سبب سے ، رُو سے ، بدولت.

ذَرِیعَۂ کَسْب

روزگار کا وسیلہ، وہ کام یا دھندا جس سے روزی کمائی جائے

ذَرِیعَہ کَرنا

وسیلہ بنانا

ذَرِیعَہ پَڑْنا

وسیلہ یا سبب بننا.

ذَرِیعَہ بَنانا

وسیلہ بنانا

ذَرِیعَہ نِکَلْنا

ذریعہ نکالنا کا لازم ہے

ذَرِیعَہ نِکالْنا

وسیلہ پیدا کرنا، راہ نکالنا، سبیل نکالنا

ذَرِیعَہ ڈُھونڈْنا

وسیلہ تلاش کرنا ، مقصد برآری کا طریقہ سوچنا.

ذَرِیعَۂ اِظْہار

خیالات و جذبات وغیرہ کو ظاہر کرنے کا ذریعہ ، بیان کا وسیلہ ، گفتگو کا واسطہ.

ذَرِیعَۂ اِبْلاغ

خیالات واطلاعات دوسروں تک پہنچانے کا وسیلہ (زبان، علامات و اشارات نیز اخبار وغیرہ)

ذَرِیعَۂ تَعْلِیم

تدریس کا وسیلہ ، زبان جس کے ذریعہ تدریس کا کام کیا جائے ، وہ زبان جس کے واسطے سے علم سیکھا جاتا ہے.

ذَرِیعَۂ مَعاش

روزگار کا وسیلہ، وہ کام یا دھندا جس سے روزی کمائی جائے

ذَرِیعَہ پَیدا کَرنا

سبب پیدا کر لینا، وسیلہ نکالنا، تعلق حاصل کرنا

ذَرِیعَہ پَیدا ہونا

طریقہ نکل آنا، موقع ہونا

ذَرِیعَۂ آمَدَنی

کام یا دھندا جس سے پیسہ کمایا جائے .

ذَرِیعَۂ مُبَادَلَہ

وہ سکّہ یا شے جس کے بدلے کوئی دوسری شے خریدی جائے

ذَرِیعَۂ مُواصْلات

وہ شے یا گاڑی اور سواری جو آمدورفت اور نقل و حمل کے لیے استعمال کی جائے ، رسل و رسائل میں کا م آنے والی چیز ، رابطہ کرنے والی چیز .

ذِریعَہ رَکھنا

دلچسپی لینا

مَحْض ایک ذَرِیعَہ

Just a means of something

اردو، انگلش اور ہندی میں ذَرِیعَہ کے معانیدیکھیے

ذَرِیعَہ

zariya'ज़रिया'

اصل: عربی

وزن : 112

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

ذَرِیعَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سبب، وسیلہ، واسطہ
  • طفیل، علاقہ، تعلق، لگاؤ، رسوخ

Urdu meaning of zariya'

  • Roman
  • Urdu

English meaning of zariya'

Noun, Masculine

  • agency, intercession, intervention
  • influence
  • means, medium
  • source
  • via/source/through

ज़रिया' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्रोत, माध्यम, द्वारा
  • कारण; सबब; हेतु
  • साधन, वसीला, माध्यम, वासिता, द्वारा, मारिफ़त, उपाय, तदबीर।
  • साधन; तदबीर; उपाय
  • लगाव; संबंध।

ذَرِیعَہ کے مترادفات

ذَرِیعَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ذَرِیعَہ

وسیلہ، واسطہ

ذَرِیعَہ سے

وسیلے سے ، وساطت سے ، وجہ سے ، سبب سے ، رُو سے ، بدولت.

ذَرِیعَۂ کَسْب

روزگار کا وسیلہ، وہ کام یا دھندا جس سے روزی کمائی جائے

ذَرِیعَہ کَرنا

وسیلہ بنانا

ذَرِیعَہ پَڑْنا

وسیلہ یا سبب بننا.

ذَرِیعَہ بَنانا

وسیلہ بنانا

ذَرِیعَہ نِکَلْنا

ذریعہ نکالنا کا لازم ہے

ذَرِیعَہ نِکالْنا

وسیلہ پیدا کرنا، راہ نکالنا، سبیل نکالنا

ذَرِیعَہ ڈُھونڈْنا

وسیلہ تلاش کرنا ، مقصد برآری کا طریقہ سوچنا.

ذَرِیعَۂ اِظْہار

خیالات و جذبات وغیرہ کو ظاہر کرنے کا ذریعہ ، بیان کا وسیلہ ، گفتگو کا واسطہ.

ذَرِیعَۂ اِبْلاغ

خیالات واطلاعات دوسروں تک پہنچانے کا وسیلہ (زبان، علامات و اشارات نیز اخبار وغیرہ)

ذَرِیعَۂ تَعْلِیم

تدریس کا وسیلہ ، زبان جس کے ذریعہ تدریس کا کام کیا جائے ، وہ زبان جس کے واسطے سے علم سیکھا جاتا ہے.

ذَرِیعَۂ مَعاش

روزگار کا وسیلہ، وہ کام یا دھندا جس سے روزی کمائی جائے

ذَرِیعَہ پَیدا کَرنا

سبب پیدا کر لینا، وسیلہ نکالنا، تعلق حاصل کرنا

ذَرِیعَہ پَیدا ہونا

طریقہ نکل آنا، موقع ہونا

ذَرِیعَۂ آمَدَنی

کام یا دھندا جس سے پیسہ کمایا جائے .

ذَرِیعَۂ مُبَادَلَہ

وہ سکّہ یا شے جس کے بدلے کوئی دوسری شے خریدی جائے

ذَرِیعَۂ مُواصْلات

وہ شے یا گاڑی اور سواری جو آمدورفت اور نقل و حمل کے لیے استعمال کی جائے ، رسل و رسائل میں کا م آنے والی چیز ، رابطہ کرنے والی چیز .

ذِریعَہ رَکھنا

دلچسپی لینا

مَحْض ایک ذَرِیعَہ

Just a means of something

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذَرِیعَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذَرِیعَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone