تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَرْغَب" کے متعقلہ نتائج

زَرْغَب

کیمخت (گھوڑے یا گدھے کی پیٹھ کی کھال یا گورخر کی پیٹھ کا چمڑا جسے دانہ دار بنا کر زنگاری رنگ لیتے ہیں)، ایک قسم کا چمڑا

زَرْنَب

ایک قسم کی گھاس جس کے پتّے دوب گھاس کی طرح چوڑے ہوتے ہیں مگر ان سے دبیز ہوتے ہیں، ایک بڑا درخت ملک شام میں کوہ لبنان کے پاس پیدا ہوتا ہے اسمیں پھل نہیں آتا، پتّے خوشبودار اور لمبے ہوتے ہیں، رنگ ان کا سبزی اور زردی کے درمیان ہوتا ہے

زِرْغَل

حقیر و ناکارہ شے، نکمی چیز

زَرِ غَم

wealth of sorrow

زَرِ آب

सोने का पानी, पानी की शक्ल में सोना, हल किया हुआ सोना, पीले रंग की मदिरा।।

زَرْعَہ

کھیت ، مزروعہ قطعہ ، قابل کاشت زمین.

زَرْدَہ

پکے ہوئے میٹھے چاول جن میں زرد رنگ ڈالا گیا ہو

زَرْیاب

ایک قسم کا ٹیکس، محصول

زَرْداب

زخم کا مواد، پیپ

زَرْدَک

زرد کی تصغیر، زردی مائل، پیلا پن لئے ہوئے

زَرْگَر

سونے کا کام یا پیشہ کرنے والا، زیور بنانے والا، سنار، صراف

زَرْدَق

(طب) ادویات میں مستعمل ایک جڑی بوٹی نیز زردک

زَرْدَہ لَگانا

در پردہ فعل بد کرنا، ٹٹّی کی اوٹ شکار کھیلنا، پردے میں بیٹھ کر تاک جھانک کرنا

سُرْخ زَرْدَہ

سرنگ گھوڑا

زَرْدَہ بَھسَکْنا

کثرے سے تمباکو استعال کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں زَرْغَب کے معانیدیکھیے

زَرْغَب

zarGab•ज़र्ग़ब

اصل: فارسی

زَرْغَب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کیمخت (گھوڑے یا گدھے کی پیٹھ کی کھال یا گورخر کی پیٹھ کا چمڑا جسے دانہ دار بنا کر زنگاری رنگ لیتے ہیں)، ایک قسم کا چمڑا

Urdu meaning of zarGab

  • Roman
  • Urdu

ज़र्ग़ब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कीमुख़्त (घोड़े या गधे की पीठ की खाल या गोर-ख़र की पीठ का चमड़ा जिसे दानादार बना कर ज़ंगारी रंग लेते हैं), एक प्रकार का चमड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَرْغَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَرْغَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone