تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَرِ طَلا" کے متعقلہ نتائج

زَرِ طَلا

خالص سونا

زَرِ تَلافی

وہ روپیہ، جو کسی نُقصان کےعوض میں دِیا جائے

زَہْرِ تیلِیا

سّمِ قاتل .

زیر تَلَہ

پٹری کی نیچے والی تہ .

زِیرَہ تَھیلِیاں

(نباتیات) دو بیضوی شکل کے چھوٹے بذرہ دان جو ہر ایک زر ریشے کی زیریں سطح پر ہوتے ہیں، کوچک بذرہ دان

زَر طَلَب

دولت کے لالچی، دولت کے خواہش مند

ذَرا دانت تَلے زَبان دے

ٹھہر، تامّل کر

ذرا چُھری تَلے دَم لو

زَر سے تول کَر لینا

کسی چیز ہم وزن سونا چان٘دی دے کر اس چیز کو لے لینا.

تیلِیا زَہْر

رک : تیلیا معنی نمبر ۵.

ذَرا چُھوری تَلے دَم لے

کچھ ٹھہر، جلدی مت کر

نَر زِیرَہ کی تَھیلی

دھان کے پھول کا وہ حصہ جو ایک ڈنڈی اور تھیلی پر مشتمل ہوتا ہے، تھیلی میں زیرہ ہوتاہے جو مادہ حصہ کے اندر داخل ہوکر دانہ بناتا ہے، زیرہ کی تھیلی خاص مدت کے بعد پھٹتی ہے اور زیرہ مادہ پر گرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں زَرِ طَلا کے معانیدیکھیے

زَرِ طَلا

zar-e-talaa•ज़र-ए-तला

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

زَرِ طَلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خالص سونا

Urdu meaning of zar-e-talaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khaalis sonaa

ज़र-ए-तला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शुद्ध सोना, ख़ालिस सोना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَرِ طَلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَرِ طَلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone