تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَرِ رَواں" کے متعقلہ نتائج

زَرِ رَواں

(بنکَاری) بینک میں جمع کیا گیا وہ روپیہ جس کے واپس لینے کے واسطے پہلے سے کوئی اِطّلاع دینی ضروری نہیں جس وقت جتنا چاہیں روپیہ لے سکتے ہیں

زیر رَواں

(کِیمیا) تعامل کے زیرِ اثر ، مادّہ جس پر دوسرا مادّہ اثر انداز ہو .

زور رَہْنا

زیادتی ہونا، شدت ہونا

زار رونا

پُھوٹ پُھوٹ کر رونا

زِیرِ رَاں

ران کے نیچے، قابو میں، سواری میں

زیرِ ران

قابُو میں (سواری کے جانور یا عورت) ، تصرُّف میں.

زَرِ رِہَن

وہ روپیہ جس کے لیے کوئی چیز رہن رکھی جائے

مِنقار زیرِ پَر رَہنا

خاموش رہنا، دبکے رہنا

زوروں پَر رَہنا

لگاتار ترقی ہونا، بہت چہل پہل ہونا، کسی کام کا بہت زور رہنا

زار زار رونا

بہت رونا، پُھوٹ پُھوٹ کر رونا

زیوَر میں لَدا رَہنا

بہت سارا زیور پہنے ہونا، خُوب زیور پَہنے ہونا، زیوروں سے حددرجہ آراستہ ہونا

ہاتھ زیرِ زَنَخداں رَہنا

ٹھوڑی کے نیچے ہاتھ رہنا ؛ سوچ میں پڑا رہنا ۔

زار و قَطار رونا

بہت رونا، پُھوٹ پُھوٹ کر رونا زار زار رونا

زار بَزار رونا

بہت رونا، پُھوٹ پُھوٹ کر رونا

تَعْوِیذ گَنْڈے کے بَھروسے پَر نَہ رَہْنا کُچھ کَمَر کا بھی زور لَگانا

کام محنت سے ہوتا ہے، خود بھی کوشش کرنی چاہیئے، فقط توکل پر نہیں رہنا چاہئے

اردو، انگلش اور ہندی میں زَرِ رَواں کے معانیدیکھیے

زَرِ رَواں

zar-e-ravaa.n•ज़र-ए-रवाँ

وزن : 1212

موضوعات: جنگلات بینکاری

  • Roman
  • Urdu

زَرِ رَواں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (بنکَاری) بینک میں جمع کیا گیا وہ روپیہ جس کے واپس لینے کے واسطے پہلے سے کوئی اِطّلاع دینی ضروری نہیں جس وقت جتنا چاہیں روپیہ لے سکتے ہیں

Urdu meaning of zar-e-ravaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • (banakaarii) baink me.n jamaa kiya gayaa vo rupyaa jis ke vaapis lene ke vaaste pahle se ko.ii ittlaaa diinii zaruurii nahii.n jis vaqt jitna chaahe.n rupyaa le sakte hai.n

English meaning of zar-e-ravaa.n

Noun, Masculine

  • money in recurring account, liquid cash

ज़र-ए-रवाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (बैंकिंग) बैंक में जमा किया गया वह रुपया जिसके वापिस लेने के वास्ते पहले से कोई सूचना देनी ज़रूरी नहीं जिस वक़्त जितना चाहें रुपया ले सकते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَرِ رَواں)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَرِ رَواں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone