تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَن زَن" کے متعقلہ نتائج

زَن زَن

کسی چیز کے تیز چلنے کی آواز ۔

نَہ ہَرْ زَنْ زَنْ اَسْت و نَہ ہَر مَرْد مَرْد، خُدا پَنْچْ اَنْگُشْتْ َیَکْسَاں ہرکَہ بَقامَتِ کَہْتَر بَہ قِیمَتِ بِہْتَر

(فارسی قول اردو میں مستعمل) ہر چیز جو قد میں چھوٹی ہوتی ہے قیمت میں زیادہ ہوتی ہے یعنی کسی چیز کی قدر اس کے قد کے اعتبار سے نہیں بلکہ خوبیوں کے اعتبار سے ہوتی ہے

مَوج زَن

زَن

عورت ذات خصوصاً بالغ عورت

خَنْدَہ زَن

ہن٘سنے والا، ہن٘ستا ہوا، کسی کی ہن٘سی اڑانے والا

زَن و شُو

عورت مرد، میاں بیوی، بیوی اورشوہر

تِیر زَن

تیر انداز

خَاْرْ زَن

خلش پیدا کرنے والا، کھٹکنے والا، ٹہوکا دینے والا، چرکا لگانے والا

حَرْف زَن

بولنے والا، باتیں کرنے والا

غوطَہ زَن

غوطہ خور، غواض، غوطہ مارنے والا

زَن مُرِیدی

بیوی کی فرمانبرداری، اطاعت، غلامی، تابعداری، جورو کا غلام

بِیْل زَن

پھاوڑا چلانے والا، کدال چلانے والا، کسان، کاشت کار

مُشْت زَن

جلق لگانے والا، مٹھولے لگانے والا، ہاتھ کی مدد سے منی خارج کرنے والا

خامَہ زَن ہونا

لکھنا، تحریر کرنا

زَن سے

بہت تیزی سے، زنّاٹے کے ساتھ

اردو، انگلش اور ہندی میں زَن زَن کے معانیدیکھیے

زَن زَن

zan-zan•ज़न-ज़न

  • Roman
  • Urdu

زَن زَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی چیز کے تیز چلنے کی آواز ۔

Urdu meaning of zan-zan

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz ke tez chalne kii aavaaz

ज़न-ज़न के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी चीज़ के तेज़ चलने की आवाज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَن زَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَن زَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone