تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضَمْضَم" کے متعقلہ نتائج

ضَمْضَم

جرأت مند، دلیر، بہادر، شیر

زَمْزَم

مکۂ معظمہ میں ایک کنواں جو کعبہ کے جنوب مشرق میں واقع ہے، حاجی اور عمرہ کرنے والے اس کا پانی تبرّکاً پیتے ہیں، چاہ زمزم

زَمْزَمے

زمزمہ کی مغیرہ حالت (مرکبات میں مُستعمل)، ترانہ، نغمہ، گانا

زَمْزَمَہ

خوش الحانی، لحن، خوش گلوئی، فارسی زمزموں کو عرب کے الحان میں ادا کیا، کھنک

زَمْزَمی

صُراحیوں وغیرہ میں پانی بھر کر لوگوں کو آبِ زمزم پلانے والا، آب زمزم رکھنے کا برتن

زَمْزَمَہ گَر

زمزمہ پرداز ، مدح خواں .

زَمْزَمَہ سَنْج

نغمہ خواں، نوا سرا

زَمْزَمَۂ دَرْد

درد بھرا گیت ، نغمۂ پُر سوز ، نغمہ درد انگیز

زَمْزَمَہ ساز

نغمہ سرا، نواسن٘ج، نغمہ خواں، خوش الحان

زَمْزَمَہ سَرا

نواسن٘ج، نغمہ سرا، نغمہ خواں

زَمْزَمَہ کَرنا

گانا، گُنگنانا، قصیدہ خوانی کرنا، چہچہانا

زَمْزَمَہ سَرائی

زمزمہ پردازی، گانا گانا، نغمہ سرائی، نواسنجی

زَمْزَمَہ پَیرا

نغمہ سرا، گانے والا

زَمْزَمَہ سازی

دِھیمی آواز کے ساتھ نغمہ پروری ، نغمہ سرائی ، خوش الحانی

زَمْزَمَہ سَنْجی

نغمہ سرائی، قصیدہ خوانی، زمزمہ پردازی

زَمْزَمَہ خواں

نغمہ سرا، نغمہ سن٘ج

زَمْزَمَۂ حَیات

زندگی کا پیغام ، مژدۂ جاں فزا ، حیات بخش نغمہ

زَمْزَمَہ پَیرائی

حُسن آواز و ادا کے ساتھ گانے یا گُنگنانے کا عمل، نغمہ آرائی

زَمْزَمَہ خوانی

زمزمہ خواں ہونا، نغمہ خوانی، نغمہ سرائی

زَمْزَمَہ پَرْداز

نغمہ سرا، گانے والا

زَمْزَمَۂ ریحانی

ہوا سے درختوں کے پتّوں کے ہلنے کی آواز جو خوش گوار اثر چھوڑے .

زَمْزَمَہ سَرا ہونا

نواسنج ہونا، نغمہ زن ہونا، گیت گانا

چَہِ زَمَزَم

رک : چاہ زمزم .

چاہِ زَمزَم

مکہ کے اس چشمے کا نام ہے جس سے آب زم زم نکلتا ہے، شدت پیاس میں حضرت اسمٰعیل علیہ السلام کے ایڑیاں رگڑنے سے بحکم خدا وندی ایک چشمہ ابلنے لگا جسے زمزم کہا گیا کچھ مدت بعد یہ ہچشمہ خشک ہوگیا پھر کافی مدت گزرنے کے بعد حضرت عبدالمطب کو خواب میں اس جگہ کنواں کھودنے کی بشارت دی گئی انھوں نے خانۂ کعبہ کے قریب کنواں کھدوایا تو وہ چاہ زمزم کے نام سے مشہور ہوا اور آج تک جاری ہے اور لاکھوں حاجی اس سے فیض یاب ہوتے ہیں

آبِ زَمْزَم

چاہ زمزم کا پانی جو مقدس سمجھا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ضَمْضَم کے معانیدیکھیے

ضَمْضَم

zamzamज़मज़म

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ضَمْضَم کے اردو معانی

صفت

  • جرأت مند، دلیر، بہادر، شیر

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جَم جَم

نت نت، ہمیشہ، مدام

زَمْزَم

مکۂ معظمہ میں ایک کنواں جو کعبہ کے جنوب مشرق میں واقع ہے، حاجی اور عمرہ کرنے والے اس کا پانی تبرّکاً پیتے ہیں، چاہ زمزم

Urdu meaning of zamzam

  • Roman
  • Urdu

  • jurrat mand, diler, bahaadur, sher

ज़मज़म के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • साहसी, वीर, बहादुर, दिलेर, शेर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ضَمْضَم

جرأت مند، دلیر، بہادر، شیر

زَمْزَم

مکۂ معظمہ میں ایک کنواں جو کعبہ کے جنوب مشرق میں واقع ہے، حاجی اور عمرہ کرنے والے اس کا پانی تبرّکاً پیتے ہیں، چاہ زمزم

زَمْزَمے

زمزمہ کی مغیرہ حالت (مرکبات میں مُستعمل)، ترانہ، نغمہ، گانا

زَمْزَمَہ

خوش الحانی، لحن، خوش گلوئی، فارسی زمزموں کو عرب کے الحان میں ادا کیا، کھنک

زَمْزَمی

صُراحیوں وغیرہ میں پانی بھر کر لوگوں کو آبِ زمزم پلانے والا، آب زمزم رکھنے کا برتن

زَمْزَمَہ گَر

زمزمہ پرداز ، مدح خواں .

زَمْزَمَہ سَنْج

نغمہ خواں، نوا سرا

زَمْزَمَۂ دَرْد

درد بھرا گیت ، نغمۂ پُر سوز ، نغمہ درد انگیز

زَمْزَمَہ ساز

نغمہ سرا، نواسن٘ج، نغمہ خواں، خوش الحان

زَمْزَمَہ سَرا

نواسن٘ج، نغمہ سرا، نغمہ خواں

زَمْزَمَہ کَرنا

گانا، گُنگنانا، قصیدہ خوانی کرنا، چہچہانا

زَمْزَمَہ سَرائی

زمزمہ پردازی، گانا گانا، نغمہ سرائی، نواسنجی

زَمْزَمَہ پَیرا

نغمہ سرا، گانے والا

زَمْزَمَہ سازی

دِھیمی آواز کے ساتھ نغمہ پروری ، نغمہ سرائی ، خوش الحانی

زَمْزَمَہ سَنْجی

نغمہ سرائی، قصیدہ خوانی، زمزمہ پردازی

زَمْزَمَہ خواں

نغمہ سرا، نغمہ سن٘ج

زَمْزَمَۂ حَیات

زندگی کا پیغام ، مژدۂ جاں فزا ، حیات بخش نغمہ

زَمْزَمَہ پَیرائی

حُسن آواز و ادا کے ساتھ گانے یا گُنگنانے کا عمل، نغمہ آرائی

زَمْزَمَہ خوانی

زمزمہ خواں ہونا، نغمہ خوانی، نغمہ سرائی

زَمْزَمَہ پَرْداز

نغمہ سرا، گانے والا

زَمْزَمَۂ ریحانی

ہوا سے درختوں کے پتّوں کے ہلنے کی آواز جو خوش گوار اثر چھوڑے .

زَمْزَمَہ سَرا ہونا

نواسنج ہونا، نغمہ زن ہونا، گیت گانا

چَہِ زَمَزَم

رک : چاہ زمزم .

چاہِ زَمزَم

مکہ کے اس چشمے کا نام ہے جس سے آب زم زم نکلتا ہے، شدت پیاس میں حضرت اسمٰعیل علیہ السلام کے ایڑیاں رگڑنے سے بحکم خدا وندی ایک چشمہ ابلنے لگا جسے زمزم کہا گیا کچھ مدت بعد یہ ہچشمہ خشک ہوگیا پھر کافی مدت گزرنے کے بعد حضرت عبدالمطب کو خواب میں اس جگہ کنواں کھودنے کی بشارت دی گئی انھوں نے خانۂ کعبہ کے قریب کنواں کھدوایا تو وہ چاہ زمزم کے نام سے مشہور ہوا اور آج تک جاری ہے اور لاکھوں حاجی اس سے فیض یاب ہوتے ہیں

آبِ زَمْزَم

چاہ زمزم کا پانی جو مقدس سمجھا جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضَمْضَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضَمْضَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone