تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضَمیر" کے متعقلہ نتائج

ضَمیر

(تصوف) اندیشۂ دل اور اندرونِ دل اور جو کچھ دل میں گزرے اور خواطرِ دل نیز پوشیدہ چیز

ضَمِیر آگاہ

دل کے حال سے واقف، پوشیدہ خیالات کا جاننے والا

ضَمِیرِ عَالَم

conscience of world

ضَمِیرِ اِشارَہ

وہ ضمیریں جو بطور اشارہ استعمال ہوتی ہیں

ضَمِیر صاف ہونا

اپنے اعمال کے درست ہونے کا احساس پایا جانا، اپنی دیانت داری اور خلوص کا یقین ہونا

ضَمِیرِ تابِع

ضمیر تابع وہ ضمیر ہے جو کسی ضمیر کے بعد بولی جائے اور پہلی ضمیر کی ذاتی خصوصیت فعل کے کرنے میں ظاہر کرے ، ضمیر تابع کے صرف دو لفظ ہیں آپ ، خود

ضَمِیرِ فاعِل

(قواعد) ضمیر جو حالت فاعلی میں استعمال ہوتی ہے

ضَمِیر راجِع کَرْنا

(قواعد) رجوع کرنا، راجع ہونا، اس کی جانب ضمیر سے اشارہ کیا جانا، کسی اسمِ مذکور کی جگہ ضمیر کا استعمال ہونا

ضَمِیر راجع ہونا

ضَمِیرِ فاعِلی

(قواعد) ضمیر جو حالتِ فاعلی میں استعمال ہوتی ہے .

ضَمِیرِ مَوصُولَہ

اس ضمیر کو کہتے ہیں جو کسی اسم کے بجائے آتی ہے مگر اس کے ساتھ ہمیشہ ایک جملہ ہوتا جس میں اس کے اسم کا بیان ہوتا ہے

ضَمِیرِ تَوزِیعی

distributive pronoun

ضَمِیرِ مَفْعُولی

(قواعد) ضمیر، جو حالتِ مفعولی میں استعمال کی جاتی ہے، مثلا : مجھ، تجھ ، اسے وغیرہ

ضَمِیرِ اِسْتِفْہام

سوالیہ ضمیر، ایسی ضمیر، جو کسی اسم کے بدلے استعمال ہو اور سوال کا کام کرے، جیسے کون، کس وغیرہ، ضمیرِ استفہام، وہ ضمیر ہے، جو کسی کا نام یا پتہ پوچھنے کے لیے بولی جاتی ہے

ضَمِیرِ مُتَکَلِّم

(قواعد) وہ ضمیر جو بات کرنے والا اپنے لیے استعمال کرتا ہے، مثلا: میں، ہم وغیرہ

ضَمِیر دار

صحیح اور غلط میں امتیاز کا شعور رکھنے والا، دیانتدار

ضَمِیر دان

دل کے حال کا واقف، پوشیدہ خیالات کا جاننے والا

ضَمِیر داری

صحیح اور غلط میں امتیاز کا شعور رکھنا، دیانت داری

ضَمِیر غائِب

(قواعد) وہ ضمیر جو غیر موجود شخص یا شے کے لیے استعمال ہوتی ہے، مثلاً وہ

ضَمِیر فَروش

اپنا ایمان بیچنے والا، حرصِ دنیا میں باطل کی تائید کرنے والا، دنیوی فائدے کی خاطر جان بوجھ کر ظلم و جور یا ناحق کا ساتھ دینے والا

ضَمِیرِیَّت

ضمیری (ب) (رک) کا نظریہ یا مسلک .

ضَمِیر پِھرْنا

ضَمِیر بیچْنا

کسی غرض سے جان بوجھ کر اپنے اصول کے خلاف عمل کرنا ، کسی سے ذاتی فائدے کے حصول کے لیے حق و انصاف کے منافی کام کرنا ، اپنے مفاد کی خاطر جان بوجھ کر باطل کا ساتھ دینا ضمیر فروشی .

ضَمِیر پھیرنا

ضمیر پھرنا کا تعدیہ

ضمیر مخاطب

(قواعد) وہ ضمیر، جو مخاطب شخص کے لیے استعمال ہوئی ہے، مثلاً تو، تم، آپ، درمیانی شخص کے لیے استعمال کی گئی ضمیر

ضَمِیرِ ذاتی

personal pronoun

ضَمِیر فَروشی

ایمان بیچنا، حرصِ میں باطل کی تائید کرنا، دنیوی فائدے کی خاطر جان بوجھ کر ظلم و جور یا ناحق کا ساتھ دینا

ضَمِیرِ بَیانی

ضمیر بیانی وہ ضمیر ہے جو کسی اسم یا ضمیر کی جگہ آتی ہے بیان کے جملے میں اور ربط کا بھی کام دیتی ہے

ضَمِیرِ اِضافی

(قواعد) وہ ضمیر جو حالتِ اضافت میں ہو جیسے میرا ، ہمارا ، تمھارا وغیرہ .

ضَمِیرِ حاضِر

(قواعد) وہ ضمیر، جو مخاطب شخص کے لیے استعمال ہوئی ہے، مثلاً تو، تم، آپ

ضَمِیرِ شَخْصی

وہ ضمیر جو کسی آدمی کے لیے استعمال کی جاتی ہے، جیسے میں، تو، وہ، ان وغیرہ

ضَمِیرِ تَنْکِیر

وہ ضمیر، جو کسی نامعلوم اسم کی جگہ آئے

ضَمِیری

(علم الاخلاق) وہ شخص جو افعال کے حسن و قبح کا اصل معیار یا فارق ضمیر کے فتوے کو سمجھتا ہے نیز اس نظریہ کا مسلک (افادی کی ضد) .

ضَمِیر کا قَیدی

وہ شخص جو سماجی احتجاج کرنے کی وجہ سے قید کیا گیا ہو

ضَمِیر صاف کَرْنا

دل کو برے خیالات سے پاک کرنا، پُر خلوص ہونا

ضَمِیران

ناز بو کی ایک قسم کا پودا، تلسی

ضَمِیرخَرِیدْنا

کسی کو مادّی فائدہ پہنچا کر انصاف اور دیانت کے منافی کام کرانا .

تَوَزُّعِ ضَمِیر

دل کی پراگندگی، طبیعت کی پریشانی.

مُردَہ ضَمِیر

جس کا ضمیر مر چکا ہو ، بے ضمیر ، جو کسی بات کو خاطر میں نہ لائے ۔

رَوشَن ضَمِیر

زُود فہم، ذکی، صاحب عقل و فکر، جو دُوسروں کے دل کی بات سمجھ جائے، صوفی صافی

با ضَمِیر

زندہ ضمیر، اپنے ضمیر کی آواز سننے والا

صاف ضَمِیْر

जिसका मन साफ़ हो, जिसके अंतःकरण में पाप न हो, अंतःशद्ध ।

مافی ضَمِیر

۔(ع)مذکر۔دل کی بات۔نیت۔غرض ۔مطلب۔مدعا۔مقصد۔؎ (فقرہ)خدا کو منظورتھا کہ تمہارے مافی الضمیر کو آزمائے۔

مَکْنُون ضَمِیر

خیال میں پوشیدہ ، دل میں چھپا ہوا ۔

بے ضَمِیر

جسے صحیح اور غلط کا احساس نہ ہو، بد چلن، بے عزت، بے حس

نُورِ ضَمِیر

دل کی روشنی ، بصیرت ۔

تارِیکِ ضَمِیر

अंतःमलिन, जिसका बातिन पापमय हो।

صاحِبِ ضَمِیر

روشن دل ، نیک ، پارسا شخص.

اِسْمِ ضَمِیر

رک: ضمیر (صرف).

اردو، انگلش اور ہندی میں ضَمیر کے معانیدیکھیے

ضَمیر

zamiirज़मीर

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: تصوف قواعد قواعد

اشتقاق: ضَمَرَ

  • Roman
  • Urdu

ضَمیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تصوف) اندیشۂ دل اور اندرونِ دل اور جو کچھ دل میں گزرے اور خواطرِ دل نیز پوشیدہ چیز
  • (قواعد) وہ اسم جو اسم ظاہر کا قائم مقام ہو، یعنی وہ مختصر سا اسم جس سے متکلم یا حاضر یا غائب مراد لیا جاتا ہے مثلاً میں، تم، وہ وغیرہ
  • (چھپا ہوا) راز، بھید
  • دل قلب، باطن، صحیح اور غلط میں تمیز کرنے کی اخلاقی حس، نیک و بد کا احساس، نیکی کا جذبہ

اسم، مؤنث

  • نقصان، گزند، صدمہ

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of zamiir

  • Roman
  • Urdu

  • (tasavvuf) andesha-e-dil aur andaruun-e-dil aur jo kuchh dil me.n guzre aur Khavaatir-e-dil niiz poshiida chiiz
  • (qavaa.id) vo ism jo ism zaahir ka qaa.im maqaam ho, yaanii vo muKhtsar saa ism jis se mutakallim ya haazir ya Gaayab muraad liyaa jaataa hai masalan men, tum, vo vaGaira
  • (chhipaa hu.a) raaz, bhed
  • dil qalab, baatin, sahii aur Galat me.n tamiiz karne kii aKhlaaqii his, nek-o-bad ka ehsaas, nekii ka jazbaa
  • nuqsaan, gazand, sadma

English meaning of zamiir

Noun, Masculine

  • mind, heart, conscience,
  • pronoun

ज़मीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सर्वनाम
  • मन। हृदय। २ अन्तःकरण। ३. विवेक।
  • अंतरात्मा; अंतःकरण; मन; दिल
  • सर्वनाम (व्याकरण)
  • अंतरात्मा, अंतःकरण, कानशंस, मन, दिल, जी ।।
  • विवेक।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ضَمیر

(تصوف) اندیشۂ دل اور اندرونِ دل اور جو کچھ دل میں گزرے اور خواطرِ دل نیز پوشیدہ چیز

ضَمِیر آگاہ

دل کے حال سے واقف، پوشیدہ خیالات کا جاننے والا

ضَمِیرِ عَالَم

conscience of world

ضَمِیرِ اِشارَہ

وہ ضمیریں جو بطور اشارہ استعمال ہوتی ہیں

ضَمِیر صاف ہونا

اپنے اعمال کے درست ہونے کا احساس پایا جانا، اپنی دیانت داری اور خلوص کا یقین ہونا

ضَمِیرِ تابِع

ضمیر تابع وہ ضمیر ہے جو کسی ضمیر کے بعد بولی جائے اور پہلی ضمیر کی ذاتی خصوصیت فعل کے کرنے میں ظاہر کرے ، ضمیر تابع کے صرف دو لفظ ہیں آپ ، خود

ضَمِیرِ فاعِل

(قواعد) ضمیر جو حالت فاعلی میں استعمال ہوتی ہے

ضَمِیر راجِع کَرْنا

(قواعد) رجوع کرنا، راجع ہونا، اس کی جانب ضمیر سے اشارہ کیا جانا، کسی اسمِ مذکور کی جگہ ضمیر کا استعمال ہونا

ضَمِیر راجع ہونا

(قواعد) رجوع کرنا، راجع ہونا، اس کی جانب ضمیر سے اشارہ کیا جانا، کسی اسمِ مذکور کی جگہ ضمیر کا استعمال ہونا

ضَمِیرِ فاعِلی

(قواعد) ضمیر جو حالتِ فاعلی میں استعمال ہوتی ہے .

ضَمِیرِ مَوصُولَہ

اس ضمیر کو کہتے ہیں جو کسی اسم کے بجائے آتی ہے مگر اس کے ساتھ ہمیشہ ایک جملہ ہوتا جس میں اس کے اسم کا بیان ہوتا ہے

ضَمِیرِ تَوزِیعی

distributive pronoun

ضَمِیرِ مَفْعُولی

(قواعد) ضمیر، جو حالتِ مفعولی میں استعمال کی جاتی ہے، مثلا : مجھ، تجھ ، اسے وغیرہ

ضَمِیرِ اِسْتِفْہام

سوالیہ ضمیر، ایسی ضمیر، جو کسی اسم کے بدلے استعمال ہو اور سوال کا کام کرے، جیسے کون، کس وغیرہ، ضمیرِ استفہام، وہ ضمیر ہے، جو کسی کا نام یا پتہ پوچھنے کے لیے بولی جاتی ہے

ضَمِیرِ مُتَکَلِّم

(قواعد) وہ ضمیر جو بات کرنے والا اپنے لیے استعمال کرتا ہے، مثلا: میں، ہم وغیرہ

ضَمِیر دار

صحیح اور غلط میں امتیاز کا شعور رکھنے والا، دیانتدار

ضَمِیر دان

دل کے حال کا واقف، پوشیدہ خیالات کا جاننے والا

ضَمِیر داری

صحیح اور غلط میں امتیاز کا شعور رکھنا، دیانت داری

ضَمِیر غائِب

(قواعد) وہ ضمیر جو غیر موجود شخص یا شے کے لیے استعمال ہوتی ہے، مثلاً وہ

ضَمِیر فَروش

اپنا ایمان بیچنے والا، حرصِ دنیا میں باطل کی تائید کرنے والا، دنیوی فائدے کی خاطر جان بوجھ کر ظلم و جور یا ناحق کا ساتھ دینے والا

ضَمِیرِیَّت

ضمیری (ب) (رک) کا نظریہ یا مسلک .

ضَمِیر پِھرْنا

(قواعد) رجوع کرنا، راجع ہونا، اس کی جانب ضمیر سے اشارہ کیا جانا، کسی اسمِ مذکور کی جگہ ضمیر کا استعمال ہونا

ضَمِیر بیچْنا

کسی غرض سے جان بوجھ کر اپنے اصول کے خلاف عمل کرنا ، کسی سے ذاتی فائدے کے حصول کے لیے حق و انصاف کے منافی کام کرنا ، اپنے مفاد کی خاطر جان بوجھ کر باطل کا ساتھ دینا ضمیر فروشی .

ضَمِیر پھیرنا

ضمیر پھرنا کا تعدیہ

ضمیر مخاطب

(قواعد) وہ ضمیر، جو مخاطب شخص کے لیے استعمال ہوئی ہے، مثلاً تو، تم، آپ، درمیانی شخص کے لیے استعمال کی گئی ضمیر

ضَمِیرِ ذاتی

personal pronoun

ضَمِیر فَروشی

ایمان بیچنا، حرصِ میں باطل کی تائید کرنا، دنیوی فائدے کی خاطر جان بوجھ کر ظلم و جور یا ناحق کا ساتھ دینا

ضَمِیرِ بَیانی

ضمیر بیانی وہ ضمیر ہے جو کسی اسم یا ضمیر کی جگہ آتی ہے بیان کے جملے میں اور ربط کا بھی کام دیتی ہے

ضَمِیرِ اِضافی

(قواعد) وہ ضمیر جو حالتِ اضافت میں ہو جیسے میرا ، ہمارا ، تمھارا وغیرہ .

ضَمِیرِ حاضِر

(قواعد) وہ ضمیر، جو مخاطب شخص کے لیے استعمال ہوئی ہے، مثلاً تو، تم، آپ

ضَمِیرِ شَخْصی

وہ ضمیر جو کسی آدمی کے لیے استعمال کی جاتی ہے، جیسے میں، تو، وہ، ان وغیرہ

ضَمِیرِ تَنْکِیر

وہ ضمیر، جو کسی نامعلوم اسم کی جگہ آئے

ضَمِیری

(علم الاخلاق) وہ شخص جو افعال کے حسن و قبح کا اصل معیار یا فارق ضمیر کے فتوے کو سمجھتا ہے نیز اس نظریہ کا مسلک (افادی کی ضد) .

ضَمِیر کا قَیدی

وہ شخص جو سماجی احتجاج کرنے کی وجہ سے قید کیا گیا ہو

ضَمِیر صاف کَرْنا

دل کو برے خیالات سے پاک کرنا، پُر خلوص ہونا

ضَمِیران

ناز بو کی ایک قسم کا پودا، تلسی

ضَمِیرخَرِیدْنا

کسی کو مادّی فائدہ پہنچا کر انصاف اور دیانت کے منافی کام کرانا .

تَوَزُّعِ ضَمِیر

دل کی پراگندگی، طبیعت کی پریشانی.

مُردَہ ضَمِیر

جس کا ضمیر مر چکا ہو ، بے ضمیر ، جو کسی بات کو خاطر میں نہ لائے ۔

رَوشَن ضَمِیر

زُود فہم، ذکی، صاحب عقل و فکر، جو دُوسروں کے دل کی بات سمجھ جائے، صوفی صافی

با ضَمِیر

زندہ ضمیر، اپنے ضمیر کی آواز سننے والا

صاف ضَمِیْر

जिसका मन साफ़ हो, जिसके अंतःकरण में पाप न हो, अंतःशद्ध ।

مافی ضَمِیر

۔(ع)مذکر۔دل کی بات۔نیت۔غرض ۔مطلب۔مدعا۔مقصد۔؎ (فقرہ)خدا کو منظورتھا کہ تمہارے مافی الضمیر کو آزمائے۔

مَکْنُون ضَمِیر

خیال میں پوشیدہ ، دل میں چھپا ہوا ۔

بے ضَمِیر

جسے صحیح اور غلط کا احساس نہ ہو، بد چلن، بے عزت، بے حس

نُورِ ضَمِیر

دل کی روشنی ، بصیرت ۔

تارِیکِ ضَمِیر

अंतःमलिन, जिसका बातिन पापमय हो।

صاحِبِ ضَمِیر

روشن دل ، نیک ، پارسا شخص.

اِسْمِ ضَمِیر

رک: ضمیر (صرف).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضَمیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضَمیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone