تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمِین و آسْمان جِھکانا" کے متعقلہ نتائج

زَمِین و آسْمان جِھکانا

دربدر پھرانا، دیوانہ بنانا، ذلیل و خوار کرنا

زَمِین و آسْمان ایک ہونا

انقلاب عظیم برپا ہونا، صورت حال کا یکسر منقلب ہو جانا، ادھر کی دنیا ادھر ہو جانا

زَمِین و آسْمان ایک ہو جانا

انقلاب عظیم برپا ہونا، صورت حال کا یکسر منقلب ہو جانا، ادھر کی دنیا ادھر ہو جانا

زَمِین و آسْمان کا فَرْق ہونا

بہت زیادہ فرق پایا جانا، غیر معمولی اختلاف ہونا

زَمِین و آسْمان تَھرّانا

سخت ہل چل مچنا، تہ و بالا ہونا

زَمِین و آسْمان جِھنکانا

دربدر پھرانا، دیوانہ بنانا، ذلیل و خوار کرنا

زَمِین و آسْمان بَدَلْنا

دنیا کے انداز بدل جانا، انقلاب آ جانا

زَمِین و آسْمان بَدَل جانا

دنیا کے انداز بدل جانا، انقلاب آ جانا

آسْمان و زَمِین كا فَرْق

بہت بڑا بل، سیاہ و سفید كابل، بہت بڑا اختلاف یا تفاوت

زَمِین و آسْمان کے طَبْقے مِلانا

درہم برہم کر دینا، انقلاب برپا کرنا

آسْمان و زَمِین كے قُلّابے مِلانا

آسمان زمین كے قلابے ملانا

زَمِین و آسْمان ایک کَر دینا

ہن٘گامہ کر دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین و آسْمان جِھکانا کے معانیدیکھیے

زَمِین و آسْمان جِھکانا

zamiin-o-aasmaan jhikaanaaज़मीन-ओ-आसमान झिकाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

زَمِین و آسْمان جِھکانا کے اردو معانی

  • دربدر پھرانا، دیوانہ بنانا، ذلیل و خوار کرنا

    مثال وزیروں نے اسکے خلاف شہنشاہ کو ایسا سمجھایا اور زمین و آسمان ۔ ۔ ۔ جھنکایا۔

Urdu meaning of zamiin-o-aasmaan jhikaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • darabdar phiraanaa, diivaanaa banaanaa, zaliil-o-Khaar karnaa

ज़मीन-ओ-आसमान झिकाना के हिंदी अर्थ

  • दर-ब-दर फिराना, दीवाना बनाना, तिरस्कार करना

    उदाहरण वज़ीरों को उसके ख़िलाफ़ शहंशाह को ऐसा समझाया और ज़मीन-ओ-आसमान....झिंकाया।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَمِین و آسْمان جِھکانا

دربدر پھرانا، دیوانہ بنانا، ذلیل و خوار کرنا

زَمِین و آسْمان ایک ہونا

انقلاب عظیم برپا ہونا، صورت حال کا یکسر منقلب ہو جانا، ادھر کی دنیا ادھر ہو جانا

زَمِین و آسْمان ایک ہو جانا

انقلاب عظیم برپا ہونا، صورت حال کا یکسر منقلب ہو جانا، ادھر کی دنیا ادھر ہو جانا

زَمِین و آسْمان کا فَرْق ہونا

بہت زیادہ فرق پایا جانا، غیر معمولی اختلاف ہونا

زَمِین و آسْمان تَھرّانا

سخت ہل چل مچنا، تہ و بالا ہونا

زَمِین و آسْمان جِھنکانا

دربدر پھرانا، دیوانہ بنانا، ذلیل و خوار کرنا

زَمِین و آسْمان بَدَلْنا

دنیا کے انداز بدل جانا، انقلاب آ جانا

زَمِین و آسْمان بَدَل جانا

دنیا کے انداز بدل جانا، انقلاب آ جانا

آسْمان و زَمِین كا فَرْق

بہت بڑا بل، سیاہ و سفید كابل، بہت بڑا اختلاف یا تفاوت

زَمِین و آسْمان کے طَبْقے مِلانا

درہم برہم کر دینا، انقلاب برپا کرنا

آسْمان و زَمِین كے قُلّابے مِلانا

آسمان زمین كے قلابے ملانا

زَمِین و آسْمان ایک کَر دینا

ہن٘گامہ کر دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمِین و آسْمان جِھکانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمِین و آسْمان جِھکانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone