تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمِین میں گَڑ جانا" کے متعقلہ نتائج

زَمِین میں گَڑ جانا

زمین میں گاڑنا کا لازم، دفن ہونا

دل میں گَڑ جانا

deeply impress

خاک میں گَڑ جانا

شرمندہ ہونا .

دِل میں بَرچھی گَڑ جانا

دل پر گہرا اثر ہونا ؛ کرب میں مبتلا ہونا

شَرْم سے زَمِین میں گَڑْ جانا

بہت شرمندہ ہونا ، نہایت پشیمان ہونا ، شرمندگی سے منہ چھپانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین میں گَڑ جانا کے معانیدیکھیے

زَمِین میں گَڑ جانا

zamiin me.n ga.D jaanaaज़मीन में गड़ जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

زَمِین میں گَڑ جانا کے اردو معانی

  • زمین میں گاڑنا کا لازم، دفن ہونا
  • نہایت شرمندہ ہونا

Urdu meaning of zamiin me.n ga.D jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • zamiin me.n gaa.Dnaa ka laazim, dafan honaa
  • nihaayat sharmindaa honaa

ज़मीन में गड़ जाना के हिंदी अर्थ

  • ज़मीन में गाड़ना का अकर्मक, दफ़्न होना
  • अत्यधिक लज्जित होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَمِین میں گَڑ جانا

زمین میں گاڑنا کا لازم، دفن ہونا

دل میں گَڑ جانا

deeply impress

خاک میں گَڑ جانا

شرمندہ ہونا .

دِل میں بَرچھی گَڑ جانا

دل پر گہرا اثر ہونا ؛ کرب میں مبتلا ہونا

شَرْم سے زَمِین میں گَڑْ جانا

بہت شرمندہ ہونا ، نہایت پشیمان ہونا ، شرمندگی سے منہ چھپانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمِین میں گَڑ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمِین میں گَڑ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone