تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمِین میں گاڑ دُوں گا" کے متعقلہ نتائج

زَمِین میں گاڑ دُوں گا

(سخت غُصّہ کی حالت میں کہتے ہیں) زمین میں دفن کر دوں گا، اِنتہائی سخت سزا دوں گا

زَمِین میں گاڑ دینا

زمین کے اندر دبانا، دفن کرنا

دُھوپ میں چُنْوا دُوں گا

بچّوں کو ڈرانے کے لئے کہتے ہیں.

کانوں میں سَر کر دُوں گا

۔بچّوں کو دھمکانے کے لئے یہ فقرہ کہتے ہیں۔

دو کانوں میں سَر کَر دُوں گا

ایک فقرہ جس سے بچوں کو ڈراتے ہیں .

دو کانوں کے دَرْمِیان میں سَر کَر دُوں گا

ایک فقرہ جس سے بچوں کو ڈراتے ہیں .

دو کانوں کے بِیچ میں سَر کَر دُوں گا

ایک فقرہ جس سے بچوں کو ڈراتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین میں گاڑ دُوں گا کے معانیدیکھیے

زَمِین میں گاڑ دُوں گا

zamiin me.n gaa.D duu.ngaaज़मीन में गाड़ दूँगा

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

زَمِین میں گاڑ دُوں گا کے اردو معانی

  • (سخت غُصّہ کی حالت میں کہتے ہیں) زمین میں دفن کر دوں گا، اِنتہائی سخت سزا دوں گا

    مثال اگر مُنہ سے گالی نِکلی تو تُجھ کو زمیں میں گاڑ دوں گا۔

Urdu meaning of zamiin me.n gaa.D duu.ngaa

  • Roman
  • Urdu

  • (saKht Gussaa kii haalat me.n kahte hain) zamiin me.n dafan kar duungaa, intihaa.ii saKht sazaa duungaa

ज़मीन में गाड़ दूँगा के हिंदी अर्थ

  • (कठोर क्रोध की स्थिति में कहते हैं) ज़मीन में दफ़्न कर दूँगा, अंतिम कठोर दंड दूँगा

    उदाहरण अगर मुँह से गाली निकली तो तुझको ज़मीन में गाड़ दुँगा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَمِین میں گاڑ دُوں گا

(سخت غُصّہ کی حالت میں کہتے ہیں) زمین میں دفن کر دوں گا، اِنتہائی سخت سزا دوں گا

زَمِین میں گاڑ دینا

زمین کے اندر دبانا، دفن کرنا

دُھوپ میں چُنْوا دُوں گا

بچّوں کو ڈرانے کے لئے کہتے ہیں.

کانوں میں سَر کر دُوں گا

۔بچّوں کو دھمکانے کے لئے یہ فقرہ کہتے ہیں۔

دو کانوں میں سَر کَر دُوں گا

ایک فقرہ جس سے بچوں کو ڈراتے ہیں .

دو کانوں کے دَرْمِیان میں سَر کَر دُوں گا

ایک فقرہ جس سے بچوں کو ڈراتے ہیں .

دو کانوں کے بِیچ میں سَر کَر دُوں گا

ایک فقرہ جس سے بچوں کو ڈراتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمِین میں گاڑ دُوں گا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمِین میں گاڑ دُوں گا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone