تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمِین گَرْم ہونا" کے متعقلہ نتائج

زمین

خِظّۂ ارض، ملک، کِشور، وطن، دیس، علاقہ، کُرۂ ارض کا خُشک حِصّہ، برَ، خُشکی

زَمِینا

رک : زمین ۔

زَمِینی

زمین سے نِسبت رکھنے والا خواہ جاندار ہو یا بے جان، زمین کا، زمین والا، زمین سے متعلق

زَمِینَہ

چٹان وغیرہ کا ٹکڑا، جس میں بیش قیمت معدنیات، جواہرات وغیرہ پائے جاتے ہیں

زَمِین دوز

جو زمین کے اندر یا سطح زمین کے نیچے واقع ہو، زیرِ زمین

زَمِین قَںْد

ترکاری کی قسم سے ایک جڑ ہے اوپر سے اس کا رنگ سیاہ یا سُرخ ہوتا ہے ، تنہا یا گوشت کے ساتھ پکایا جاتا ہے ۔

زَمِین زاد

زمینی، مراد : انسان، زمین کے باشندے

زَمِین ساق

(نباتیات) پودے کے تنے کا زمین کے اندر رہنے والا حصّہ ۔

زَمِین٘ دار

زمین یا جائداد کا مالک، زیر کاشت یا قابل کاشت اراضی یا گاؤں کا مالک، حاکم، سردار

زَمِین سا

قدم بوس، قدم چومنے والا، (مجازاً) احترام کرنے والا

زَمِین بَنْد

کسی چیز یا عِمارت کا تعلق ارتھ وائر کے ذریعے زمین سے کر دینا تا کہ برقی جھٹکوں سے محفوظ رہیں ، ارتھ Earth کیا ہوا .

زَمِین بوس

زمین چومنے والا، زمین پر گرا ہوا

زَمِین دارَہ

زمیں داری، زمین٘دار کا کام یا منصب، کسی زمیں دار کی زمین کا علاقہ

زماں

time, tense (grammatical)

زَمِین گِیر

بوڑھا جس کی کمر جُھکی ہوئی ہو ۔

زَمِین داری

جاگیر داری، پٹی داری، زمین، جاگیر، حق ملکیت

زَمِین دینا

قبر کے لیے جگہ دینا ۔

زَمِین کَنی

(کاشت کاری) زمین نرم کرنا، کاشت کے قابل بنانا

زَمِین توڑ٘نا

(کاشت کاری) مٹی کے ڈھیلے توڑنا، زمین ہموار کرنا، قابل کاشت بنانا

زَمِین چَڑھا

وہ گھوڑا جو تیز رفتاری میں مشاق ہو ، برق رفتار جانور ۔

زَمِین کاوی

بحر اور ردیف و قافیہ کی تلاش

زَمِین بوسی

(تعظیماً) کسی کے سامنے جھکنا، جھک کر آداب بجا لانا، قدم چومنا

زَمِین چھوڑْنا

میدان جنگ سے من٘ھ موڑنا، فرار اختیار کرنا، میدان چھوڑنا، کمزوری ظاہر کرنا

زَمِین دارْچَہ

چھوٹے زمیں دار، طفیلی زمیں دار، زمیں دار کے اہلکار

زَمِین پَکَڑْنا

کسی جگہ جم کر بیٹھنا، کسی جگہ کو مستقل طور پر اختیار کرنا، دھرنا دینا

زَمِین فَرْسا

زمین کا باشندہ ، زمین پر چلنے والا ۔

زَمِین چَڑ٘ھنا

گھوڑے (نیز سواری کے کسی جانور) کا اس طرح مسافت طے کرنا کہ پہلے دن دو میل دوسرے دن تین میل اور اسی طرح بتدریج اس کی تیز رفتاری کی مشق بڑھتی جائے اور وہ طویل ترین فاصلے طے کرنے میں مشاق ہوجائے

زَمِین دابْنا

زمین ہتھیانا، زمین پر قبضہ کرنا

زَمین پَیمائی

land survey

زَمِین دیکْھنا

قے کرنا، الٹی کرنا

زَمِین دارانَہ

زمین یا زمینداری سے منسوب ، زمین کا ، زمینی ؛ مالکانہ ، حاکمیت سے متعلق ۔

زَمِین کھودْنا

درخت لگانے کے لیے گڑھا کھودنا

زَمِین اُڑا دینا

ہل چل مچا دینا

زَمینِ قَند

a kind of sweet potato

زَمِین نَپْوانا

زمین ناپنا کا متعدی المتعدی

زَمین کا گَز

a great traveller

زَمِین کانپْنا

خوفزدہ ہونا، پورے ماحول پر خوف چھا جانا

زَمِین میں گاڑنا

زمین کے اندر دبانا، دفن کرنا

زَمِین میں گَڑنا

زمین میں گاڑنا کا لازم، دفن ہونا

زَمِین دِکھانا

زمین پر پٹکنا یا دے مارنا

زَمِین دَہَلْنا

زمین لرزنا، زمین کا تھرّانا

زَمِین و زَماں

دُنیا اور زمانہ، کُل کائنات، ساری دُنیا، دونوں عالم

زَمِین تَپنا

دھوپ سے زمین گرم ہونا

زَمِینِ شور

وہ زمین جس میں کھا رہو اور اس کے باعث قابل کاشت نہ رہی ہو، بنجر زمین، شورزدہ زمین

زَمِین اُٹْھنا

جوتنے بونے کے لائق ہونا، بلدن ہونا، مراد : قابل زراعت ہونا، زرخیز ہونا، کاشت کے لائق ہونا، سرسبز و شاداب ہونا

زَمین شَق ہونا

زمین پھٹ جانا

زَمِین کو مارے، زَمِین دار چَونکے

کمزور کو مار کر طاقتور پر رعب طاری کرنے کے موقع پر مستعمل

زَمِین روکْنا

راہ روکنا، رُکاوٹ ڈالنا، قبضہ کرنا

زَمِین جوتْنا

زمین میں ہل چلا کر کاشت کے قابل بنانا

زَمِین گُنْیا

(معماری) ایک آلہ جس سے کاریگر سطح یا سِیدھ معلوم کرتے ہیں، پنسال

زَمِین جُتْوانا

زمین تیار کرانا ، زمین کو قابلِ کاشت بنوانا ۔

زَمِین میں گاڑ دینا

زمین کے اندر دبانا، دفن کرنا

زَمِین ناپْنا

راہ نوردی کرنا، سرگردان یا مارے مارے پھرنا

زَمِین دوز ریل

زیرِ زمین سرنگ میں چلنے والی ریل گاڑی ۔

زَمِینِ شِعْر

غزل یا نظم کی ردیف ، قافیہ اور بحر کا ایک خاص پیمانہ جس میں شعر کہا جائے، شاعری

زَمِین سے اُکھاڑْنا

جڑ سے نکال لینا، بنیاد سے اکھیڑ دینا

زَمِین جھانکْنا

گرنا، ٹھوکر کھانا

زَمِین پَر چَڑ٘ھنا

بہت زیادہ مسافتیں طے کرنا، گھوڑے کا روز بروز تگ و تاز میں زور پکڑنا، تیز رفتاری میں مشّاق ہونا

زَمِین پَڑی رَکْھنا

قابل زراعت یا نفع بخش زمین کو استعمال میں نہ لانا، ڈالے رکھنا

زَمین دکھلانا

زمین پر پٹکنا یا دے مارنا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین گَرْم ہونا کے معانیدیکھیے

زَمِین گَرْم ہونا

zamiin garm honaaज़मीन गर्म होना

  • Roman
  • Urdu

زَمِین گَرْم ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • سُورج کی تپش سے حرارت پیدا ہونا

    مثال ہم نے کہا زمین تو گرم ہے مگر تاثیر ٹھنڈی ہے۔

  • (شاعری) بحر اور ردیف و قافیہ چست ہونا

Urdu meaning of zamiin garm honaa

  • Roman
  • Urdu

  • suu.oraj kii tapish se haraarat paida honaa
  • (shaayarii) bahr aur radiif-o-qaafiyaa chust honaa

ज़मीन गर्म होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • सूर्य की तपन से गर्मी उत्पन्न होना

    उदाहरण हमने कहा ज़मीन तो गर्म है मगर तासीर ठंडी है।

  • (शायरी) बह्र और रदीफ़ व क़ाफ़िया चुस्त होना, कविता में छंदशास्त्र के अनुसार वर्ण एवं मात्राएँ ठीक-ठाक होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زمین

خِظّۂ ارض، ملک، کِشور، وطن، دیس، علاقہ، کُرۂ ارض کا خُشک حِصّہ، برَ، خُشکی

زَمِینا

رک : زمین ۔

زَمِینی

زمین سے نِسبت رکھنے والا خواہ جاندار ہو یا بے جان، زمین کا، زمین والا، زمین سے متعلق

زَمِینَہ

چٹان وغیرہ کا ٹکڑا، جس میں بیش قیمت معدنیات، جواہرات وغیرہ پائے جاتے ہیں

زَمِین دوز

جو زمین کے اندر یا سطح زمین کے نیچے واقع ہو، زیرِ زمین

زَمِین قَںْد

ترکاری کی قسم سے ایک جڑ ہے اوپر سے اس کا رنگ سیاہ یا سُرخ ہوتا ہے ، تنہا یا گوشت کے ساتھ پکایا جاتا ہے ۔

زَمِین زاد

زمینی، مراد : انسان، زمین کے باشندے

زَمِین ساق

(نباتیات) پودے کے تنے کا زمین کے اندر رہنے والا حصّہ ۔

زَمِین٘ دار

زمین یا جائداد کا مالک، زیر کاشت یا قابل کاشت اراضی یا گاؤں کا مالک، حاکم، سردار

زَمِین سا

قدم بوس، قدم چومنے والا، (مجازاً) احترام کرنے والا

زَمِین بَنْد

کسی چیز یا عِمارت کا تعلق ارتھ وائر کے ذریعے زمین سے کر دینا تا کہ برقی جھٹکوں سے محفوظ رہیں ، ارتھ Earth کیا ہوا .

زَمِین بوس

زمین چومنے والا، زمین پر گرا ہوا

زَمِین دارَہ

زمیں داری، زمین٘دار کا کام یا منصب، کسی زمیں دار کی زمین کا علاقہ

زماں

time, tense (grammatical)

زَمِین گِیر

بوڑھا جس کی کمر جُھکی ہوئی ہو ۔

زَمِین داری

جاگیر داری، پٹی داری، زمین، جاگیر، حق ملکیت

زَمِین دینا

قبر کے لیے جگہ دینا ۔

زَمِین کَنی

(کاشت کاری) زمین نرم کرنا، کاشت کے قابل بنانا

زَمِین توڑ٘نا

(کاشت کاری) مٹی کے ڈھیلے توڑنا، زمین ہموار کرنا، قابل کاشت بنانا

زَمِین چَڑھا

وہ گھوڑا جو تیز رفتاری میں مشاق ہو ، برق رفتار جانور ۔

زَمِین کاوی

بحر اور ردیف و قافیہ کی تلاش

زَمِین بوسی

(تعظیماً) کسی کے سامنے جھکنا، جھک کر آداب بجا لانا، قدم چومنا

زَمِین چھوڑْنا

میدان جنگ سے من٘ھ موڑنا، فرار اختیار کرنا، میدان چھوڑنا، کمزوری ظاہر کرنا

زَمِین دارْچَہ

چھوٹے زمیں دار، طفیلی زمیں دار، زمیں دار کے اہلکار

زَمِین پَکَڑْنا

کسی جگہ جم کر بیٹھنا، کسی جگہ کو مستقل طور پر اختیار کرنا، دھرنا دینا

زَمِین فَرْسا

زمین کا باشندہ ، زمین پر چلنے والا ۔

زَمِین چَڑ٘ھنا

گھوڑے (نیز سواری کے کسی جانور) کا اس طرح مسافت طے کرنا کہ پہلے دن دو میل دوسرے دن تین میل اور اسی طرح بتدریج اس کی تیز رفتاری کی مشق بڑھتی جائے اور وہ طویل ترین فاصلے طے کرنے میں مشاق ہوجائے

زَمِین دابْنا

زمین ہتھیانا، زمین پر قبضہ کرنا

زَمین پَیمائی

land survey

زَمِین دیکْھنا

قے کرنا، الٹی کرنا

زَمِین دارانَہ

زمین یا زمینداری سے منسوب ، زمین کا ، زمینی ؛ مالکانہ ، حاکمیت سے متعلق ۔

زَمِین کھودْنا

درخت لگانے کے لیے گڑھا کھودنا

زَمِین اُڑا دینا

ہل چل مچا دینا

زَمینِ قَند

a kind of sweet potato

زَمِین نَپْوانا

زمین ناپنا کا متعدی المتعدی

زَمین کا گَز

a great traveller

زَمِین کانپْنا

خوفزدہ ہونا، پورے ماحول پر خوف چھا جانا

زَمِین میں گاڑنا

زمین کے اندر دبانا، دفن کرنا

زَمِین میں گَڑنا

زمین میں گاڑنا کا لازم، دفن ہونا

زَمِین دِکھانا

زمین پر پٹکنا یا دے مارنا

زَمِین دَہَلْنا

زمین لرزنا، زمین کا تھرّانا

زَمِین و زَماں

دُنیا اور زمانہ، کُل کائنات، ساری دُنیا، دونوں عالم

زَمِین تَپنا

دھوپ سے زمین گرم ہونا

زَمِینِ شور

وہ زمین جس میں کھا رہو اور اس کے باعث قابل کاشت نہ رہی ہو، بنجر زمین، شورزدہ زمین

زَمِین اُٹْھنا

جوتنے بونے کے لائق ہونا، بلدن ہونا، مراد : قابل زراعت ہونا، زرخیز ہونا، کاشت کے لائق ہونا، سرسبز و شاداب ہونا

زَمین شَق ہونا

زمین پھٹ جانا

زَمِین کو مارے، زَمِین دار چَونکے

کمزور کو مار کر طاقتور پر رعب طاری کرنے کے موقع پر مستعمل

زَمِین روکْنا

راہ روکنا، رُکاوٹ ڈالنا، قبضہ کرنا

زَمِین جوتْنا

زمین میں ہل چلا کر کاشت کے قابل بنانا

زَمِین گُنْیا

(معماری) ایک آلہ جس سے کاریگر سطح یا سِیدھ معلوم کرتے ہیں، پنسال

زَمِین جُتْوانا

زمین تیار کرانا ، زمین کو قابلِ کاشت بنوانا ۔

زَمِین میں گاڑ دینا

زمین کے اندر دبانا، دفن کرنا

زَمِین ناپْنا

راہ نوردی کرنا، سرگردان یا مارے مارے پھرنا

زَمِین دوز ریل

زیرِ زمین سرنگ میں چلنے والی ریل گاڑی ۔

زَمِینِ شِعْر

غزل یا نظم کی ردیف ، قافیہ اور بحر کا ایک خاص پیمانہ جس میں شعر کہا جائے، شاعری

زَمِین سے اُکھاڑْنا

جڑ سے نکال لینا، بنیاد سے اکھیڑ دینا

زَمِین جھانکْنا

گرنا، ٹھوکر کھانا

زَمِین پَر چَڑ٘ھنا

بہت زیادہ مسافتیں طے کرنا، گھوڑے کا روز بروز تگ و تاز میں زور پکڑنا، تیز رفتاری میں مشّاق ہونا

زَمِین پَڑی رَکْھنا

قابل زراعت یا نفع بخش زمین کو استعمال میں نہ لانا، ڈالے رکھنا

زَمین دکھلانا

زمین پر پٹکنا یا دے مارنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمِین گَرْم ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمِین گَرْم ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone