تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذَبْذَبَہ" کے متعقلہ نتائج

ذَبْذَبَہ

جھومنے یا ہلنے کی کیفیت ، اہتزار ، حرکت.

ذِبْحَہ

حلق کا التہاب یا ورم ؛ درد دل ، اینجائینا.

ذِنَبَہ

(طب) پُھنسیاں یا دانے، جو اکثر چہرے اور ناک میں مادّہ سل سے پیدا ہوتے ہیں اور جلد بڑھتے اور پھیلتے ہیں

ذُبابی

مگسی رن٘گ، سبز رن٘گ، سبز رن٘گ کا زمرد

ذَبِیحَہ

ذبح کیا ہوا جانور

ذُباب

مکھی، مگس

ذُو ذُنابَہ

دُم دار ستارے کی ایک قسم کا ایسا ستارہ جو گیسودار دکھائی دیتا ہے

ذِنَبَۂ اِحْمِراری

سرخ رنگ کا ذنبہ

ذِبْحَۂ صَدْرِیَّہ

سوزشِ سینہ ، سینے کا درد جو ضعف قلب کی حالت میں زیادہ کام کرنے سے ہوتا ہے.

ذُبابِ جَنُوبی

(ہئیت و نجوم) یورپ کے حکمائے مُتاخرین کے دریافت کردہ ستاروں کی نو شکلوں میں سے آٹھویں شکل.

اِیاباََ وَ ذِہاباََ

آتے اور جاتے میں، آمد و رفت میں

اردو، انگلش اور ہندی میں ذَبْذَبَہ کے معانیدیکھیے

ذَبْذَبَہ

zabzaba•ज़ब्ज़बा

اصل: عربی

اشتقاق: ذَبْذَبَ

  • Roman
  • Urdu

ذَبْذَبَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جھومنے یا ہلنے کی کیفیت ، اہتزار ، حرکت.

Urdu meaning of zabzaba

  • Roman
  • Urdu

  • jhuumne ya hilne kii kaifiiyat, ehtizaar, harkat

ज़ब्ज़बा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • झूमने या हिलने की अवस्था, हरकत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذَبْذَبَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذَبْذَبَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone