تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَبانوں پَر چَڑھ جانا" کے متعقلہ نتائج

زَبانوں پَر چَڑھ جانا

ازبر ہونا، چرچا ہونا، عام تذکرہ ہونا، زبان زد ہونا

دِماغ چَرْخ نَہُم پَر چَڑھ جانا

بہت مغرور ہو جانا، اِترا جانا.

دَم پَر چَڑھ جانا

فریب میں آنا، باتوں میں آ جانا

زَبان پَر چَڑھ جانا

ورد زبان ہونا، تکیہ کلام ہونا

گال پَر گال چَڑھ جانا

گالوں کا پھول جانا ، بہت موٹا ہوجانا.

دِماغ چَرْخ پَر چَڑھ جانا

بہت غرور ہو جانا

چھاتی پَر چَڑھ کَر ڈھائی چُلُّو خُون پی جانا

جان سے مار ڈالنا، سخت سزا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَبانوں پَر چَڑھ جانا کے معانیدیکھیے

زَبانوں پَر چَڑھ جانا

zabaano.n par cha.Dh jaanaaज़बानों पर चढ़ जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

زَبانوں پَر چَڑھ جانا کے اردو معانی

  • ازبر ہونا، چرچا ہونا، عام تذکرہ ہونا، زبان زد ہونا

    مثال رنگین اِستعارات اور مبالغہ کے خیالات گویا مثل تکیۂ کلام کے زبانوں پر چڑھ گئے ہیں۔ اس کے (نپولین) قصوں اور افسانوں کو لوگوں کی زبانوں پر ۔۔۔ ہم چڑھا ہوا پاتے ہیں۔ سامانی خاندان ... خواہش مند تھا کہ ان کے اسلاف کی داستان نثر سے نظم ہوکر عام زبانوں پر چڑھ جائے۔

Urdu meaning of zabaano.n par cha.Dh jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • azbar honaa, charchaa honaa, aam tazakiraa honaa, zabaan zad honaa

ज़बानों पर चढ़ जाना के हिंदी अर्थ

  • कंठस्त होना, चर्चा होना, साधारण बात-चीत होना, लोकप्रसिद्ध होना, ज़बान ज़द होना

    उदाहरण रंगीन इस्तिआरात और मुबालिग़ा के ख़्यालात गोया मिस्ल तकिया-ए-कलाम के ज़बानों पर चढ़ गए। सामानी ख़ानदान...ख़्वाहिश-मंद था कि उनके अस्लाफ़ की दास्तान नस्र से नज़्म होकर आम ज़बानों पर चढ़ जाए।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَبانوں پَر چَڑھ جانا

ازبر ہونا، چرچا ہونا، عام تذکرہ ہونا، زبان زد ہونا

دِماغ چَرْخ نَہُم پَر چَڑھ جانا

بہت مغرور ہو جانا، اِترا جانا.

دَم پَر چَڑھ جانا

فریب میں آنا، باتوں میں آ جانا

زَبان پَر چَڑھ جانا

ورد زبان ہونا، تکیہ کلام ہونا

گال پَر گال چَڑھ جانا

گالوں کا پھول جانا ، بہت موٹا ہوجانا.

دِماغ چَرْخ پَر چَڑھ جانا

بہت غرور ہو جانا

چھاتی پَر چَڑھ کَر ڈھائی چُلُّو خُون پی جانا

جان سے مار ڈالنا، سخت سزا دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَبانوں پَر چَڑھ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَبانوں پَر چَڑھ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone