تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَبان کَٹنا" کے متعقلہ نتائج

زَبان کَٹنا

زبان قلم ہونا، زبان کو کاٹ دیا جانا، خاموش کِیا جانا

دانت سے زَبان کَٹْنا

بعض وقت کھاتے ہوئے ایسا ہو جاتا ہے

زَبان کاٹْنا

(لَفْظاً) دانتوں سے زبان کاٹ لینا

زبان کرنا

سخت کلامی یا بد زبانی کرنا، برا بھلا کہنا، زبان درازی کرنا

زَبان کِلْنا

زبان کا سحر زدہ ہوجانا ، دم بخود رہ جانا.

کَھٹائی کا زَبان کاٹْنا

انار ، کیری یا سِرکے وغیرہ کی تُرشی کا زبان پر چرگا دینا.

دانت سے زَبان کاٹْنا

کچھ کہہ کر پچھتانا، کچھ کہنے سے یا دہرانے سے گریز کرنا

زَبان دانْتوں سے کاٹْنا

انتہائی دیوانگی کی حالت ہونا

نوکِ زَباں کَرنا

حفظ کرنا، زبانی یاد کرنا، ازبر یاد کرنا

زَبان کُشائی کَرنا

زبان کھولنا، کُچھ کہنا، گفتگو کرنا

زَبانِ حال سے کَہنا

حالت سے ظاہر ہونا، بے کہے حالت موجودہ سے ظاہر کرنا

زَبان دَبا کے کَہنا

آہستہ سے کہنا

زُبان چَرْب کَرنا

زبان میں تیزی پیدا کرنا، تیزی و طراری سے بات کرنا

زَبانِ حال سے بَیان کَرنا یا ہونا

حالت سے ظاہر ہونا، بے کہے حالت موجودہ سے ظاہر کرنا

وِرْدِ زُباں کَرنا

ازبر کرنا، یاد کرنا، بار بار پڑھنا، ہمیشہ بولتے رہنا، وظیفہ کرتے رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَبان کَٹنا کے معانیدیکھیے

زَبان کَٹنا

zabaan kaTnaa•ज़बान कटना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

زَبان کَٹنا کے اردو معانی

  • زبان قلم ہونا، زبان کو کاٹ دیا جانا، خاموش کِیا جانا

Urdu meaning of zabaan kaTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • zabaan-e-qalam honaa, zabaan ko kaaT diyaa jaana, Khaamosh kyuu jaana

ज़बान कटना के हिंदी अर्थ

  • ज़बान को काट दिया जाना, चुप किया जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَبان کَٹنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَبان کَٹنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone