تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذات سے" کے متعقلہ نتائج

ذات سے

وجہ سے ، سبب سے ، وجود سے (اسم یا ضمیر کے ساتھ).

ذات سے نِکالنا

put out of caste, excommunicate

ذات سے گِرا ہُوا

خارج از ذات، مردود، نِکمّا، ناکارہ، بے دین، نالائق

ذات سے خارِج

outcast

ذات سے باہَر کَرنا

قوم یا برادری سے خارج کردینا، حقہ پانی بند کردینا

ذات سے اُٹھا دینا

برادری سے خارج کردینا، ذات سے باہر کر دینا

ذات سے نِکال دینا

ذات سے خارج کردینا، برادری سے نکال دینا، حقہ پانی بند کردینا

ذات سے باہَر نِکالْنا

قوم یا برادری سے خارج کردینا، حقہ پانی بند کردینا

ذات سے خارِج کَرنا

put out of caste, excommunicate

ذات سے باہَر نِکال دینا

قوم یا برادری سے خارج کردینا، حقہ پانی بند کردینا

کَم ذات سے وَفا نہیں اور اصل سے خَطا نَہِیں

کمینے آدمی سے کسی بھلائی یا وفا کی امید نہیں رکھنی چاہیے

غُلام کی ذات سے وَفا نَہیں

غلام کی ذات بے وفا ہوتی ہے

کَم ذات سے وَفْا نَہِیں

کمینے آدمی سے کسی بھلائی یا وفا کی اُمید نہیں رکھنی چاہیے .

خُدا کی ذات سے اُمِید ہونا

اللہ کا آسرا ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ذات سے کے معانیدیکھیے

ذات سے

zaat se•ज़ात से

  • Roman
  • Urdu

ذات سے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • وجہ سے ، سبب سے ، وجود سے (اسم یا ضمیر کے ساتھ).

Urdu meaning of zaat se

  • Roman
  • Urdu

  • vajah se, sabab se, vajuud se (ism ya zamiir ke saath)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذات سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذات سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone