تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ظاہِر نُما" کے متعقلہ نتائج

ظاہِر نُما

نمائشی ، ظاہر میں اچّھا.

زور نُمائی

جوشیلا پن، اظہارِ قوت، طاقت کا مظاہرہ

زیر نامِی

(حیوانیات) نِیچے کی طرف بڑھا ہوا فِقرہ.

ذَرا نام کو نَہ تَھمْنا

کچھ بھی باقی نہ رہنا

نَعمائے ظاہِرَہ

ظاہر نعمتیں ، موجود انعامات ۔

بدن میں دَم نہیں، نام زور آور خاں

دَم نہیں بدن میں، نام زور آور خاں

بہت دکھاوا کرنا، بدن میں طاقت نہیں مگر بد مزاجی کا یہ حال ہے کہ ہر شخص سے جھگڑا مول لیتے ہیں

بدن میں دَم نہِیں نام زور آوَر خاں

تَن بَدَن میں جان نَہیں نام زور آوَر خان

طاقت ہونی چاہیئے نام کا کیا فائدہ ، لیاقت سے زیادہ شیخی بگھارنے کے موقع پر بولتے ہیں

تن بدن میں جان نہیں، نام زور آور خاں

اردو، انگلش اور ہندی میں ظاہِر نُما کے معانیدیکھیے

ظاہِر نُما

zaahir-numaa•ज़ाहिर-नुमा

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

ظاہِر نُما کے اردو معانی

صفت

  • نمائشی ، ظاہر میں اچّھا.

Urdu meaning of zaahir-numaa

  • Roman
  • Urdu

  • numaa.ishii, zaahir me.n achchhাa

English meaning of zaahir-numaa

Adjective

  • specious, plausible

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ظاہِر نُما)

نام

ای-میل

تبصرہ

ظاہِر نُما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone