تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جا ضُرُور" کے متعقلہ نتائج

جا ضَرُور

بیت الخلا، وہ جگہ جہاں رفع حاجت کی جائے، پیخانہ، براز

جا ضرور بند ہونا

قبض ہونا

جا ضَرُور میں پانی نَہ رَکْھوانا

حقیر سمجھنے کے موقع پر بولتے ہیں، بہت ناپسند ہونا، نہایت بد شکل ہونے کی وجہ سے نفرت ہونا، کوئی کام نہ کرانا، نفرت ظاہر کرنے کو کہتے ہیں

جا ضَرُور جانا

۔لکازم۔ پیخانہ میں جانا۔

جا ضرُور پِھرْنا

پیخانہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جا ضُرُور کے معانیدیکھیے

جا ضُرُور

zaa-zuruurजा-ज़ुरूर

وزن : 2121

موضوعات: عوامی

جا ضُرُور کے اردو معانی

  • بیت الخلا، وہ جگہ جہاں رفع حاجت کی جائے، پیخانہ، براز

Urdu meaning of zaa-zuruur

  • Roman
  • Urdu

English meaning of zaa-zuruur

  • a toilet

जा-ज़ुरूर के हिंदी अर्थ

  • शौचालय, वह स्थान जहाँ शौच किया जाता है, शौचालय, पैख़ाना, बैतुल-ख़ला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جا ضَرُور

بیت الخلا، وہ جگہ جہاں رفع حاجت کی جائے، پیخانہ، براز

جا ضرور بند ہونا

قبض ہونا

جا ضَرُور میں پانی نَہ رَکْھوانا

حقیر سمجھنے کے موقع پر بولتے ہیں، بہت ناپسند ہونا، نہایت بد شکل ہونے کی وجہ سے نفرت ہونا، کوئی کام نہ کرانا، نفرت ظاہر کرنے کو کہتے ہیں

جا ضَرُور جانا

۔لکازم۔ پیخانہ میں جانا۔

جا ضرُور پِھرْنا

پیخانہ کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جا ضُرُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

جا ضُرُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone