تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یُوں کا یُوں" کے متعقلہ نتائج

یُوں کا یُوں

رک : جوں کا توں ، سارے کا سارا ؛ ویسے کا ویسے ہی

یُوں ہی کا یُوں ہی رَہ جانا

اسی طرح رہ جانا، جیسا ہے اسی صورت میں پڑا رہ جانا، کچھ کام نہ آنا (مال و اسباب وغیرہ)

تَقْدِیر کا لِکّھا یُوں ہی تھا

تقدیر کا بدا یوں ہی تھا، نوشتہ ازلی ایسا ہی تھا، یہی شُدنی تھا، اسی طرح ہونا تھا، قسمت میں اسی طرح ہونا تھا

یُونہی کا یُوں ہی رَہ جائے

(عور) کو سنا: تمھاری سب دولت ضائع ہوجائے ، کچھ تیرے کام نہ آئے۔

یُوں کَہو کہ

اس طرح کہو ، اس طرح کہیں کہ یعنی (کسی بات کی وضاحت کے وقت مستعمل) ۔

ہُوا یُوں کہ

ایسا ہوا کہ (کسی بات یا واقعے کے بیان سے پہلے مستعمل) ۔

یُوں مَت جِی میں جان تُو کہ مَنُکھ بڑا جَگ بِیچ، یاد بِِنا کَرتار کی ہے نِیچَن کا نِیچ

جو خدا کو یاد نہیں کرتا بڑا نیچ ہے چاہے کتنا ہی بڑا آدمی ہو

یُوں مَت مان گُمان کَر کہ میں ہوں بَڑا جَوان، تُجھ سے اس سَنسار میں لاکھوں ہیں بَلوان

اپنے آپ کو بہت اعلیٰ نہیں سمجھنا چاہیے ایسے طاقتور لاکھوں اس دنیا میں ہیں

یُوں مَت مان گُمان کَر کہ میں ہوں بَڑا جَوان، تُجھ سے اس سَنسار میں لاکھوں ہیں بَل وان

اردو، انگلش اور ہندی میں یُوں کا یُوں کے معانیدیکھیے

یُوں کا یُوں

yuu.n kaa yuu.nयूँ का यूँ

فقرہ

دیکھیے: جُوں کا تُوں

  • Roman
  • Urdu

یُوں کا یُوں کے اردو معانی

  • رک : جوں کا توں ، سارے کا سارا ؛ ویسے کا ویسے ہی

Urdu meaning of yuu.n kaa yuu.n

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha juu.n ka tuu.n, saare ka saaraa ; vaise ka vaise hii

यूँ का यूँ के हिंदी अर्थ

  • रुक : जूं का तूं, सारे का सारा , वैसे का वैसे ही

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یُوں کا یُوں

رک : جوں کا توں ، سارے کا سارا ؛ ویسے کا ویسے ہی

یُوں ہی کا یُوں ہی رَہ جانا

اسی طرح رہ جانا، جیسا ہے اسی صورت میں پڑا رہ جانا، کچھ کام نہ آنا (مال و اسباب وغیرہ)

تَقْدِیر کا لِکّھا یُوں ہی تھا

تقدیر کا بدا یوں ہی تھا، نوشتہ ازلی ایسا ہی تھا، یہی شُدنی تھا، اسی طرح ہونا تھا، قسمت میں اسی طرح ہونا تھا

یُونہی کا یُوں ہی رَہ جائے

(عور) کو سنا: تمھاری سب دولت ضائع ہوجائے ، کچھ تیرے کام نہ آئے۔

یُوں کَہو کہ

اس طرح کہو ، اس طرح کہیں کہ یعنی (کسی بات کی وضاحت کے وقت مستعمل) ۔

ہُوا یُوں کہ

ایسا ہوا کہ (کسی بات یا واقعے کے بیان سے پہلے مستعمل) ۔

یُوں مَت جِی میں جان تُو کہ مَنُکھ بڑا جَگ بِیچ، یاد بِِنا کَرتار کی ہے نِیچَن کا نِیچ

جو خدا کو یاد نہیں کرتا بڑا نیچ ہے چاہے کتنا ہی بڑا آدمی ہو

یُوں مَت مان گُمان کَر کہ میں ہوں بَڑا جَوان، تُجھ سے اس سَنسار میں لاکھوں ہیں بَلوان

اپنے آپ کو بہت اعلیٰ نہیں سمجھنا چاہیے ایسے طاقتور لاکھوں اس دنیا میں ہیں

یُوں مَت مان گُمان کَر کہ میں ہوں بَڑا جَوان، تُجھ سے اس سَنسار میں لاکھوں ہیں بَل وان

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یُوں کا یُوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

یُوں کا یُوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone